Wednesday, May 6, 2026, 3:41 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پہلا چالان معاف ، ٹریفک قوانین کی دوبارہ خلاف ورزی…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان سسٹم کے تحت پہلا چالان معاف ہے مگر دوبارہ قانون کی خلاف ورزی پر چالان بھرنا ہوگا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ملاقات ہوئی جس دوران آئی جی نے ٹریفک…
مولانا فضل الرحمن سے تحریک انصاف کے وفد کی…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے وفد کی جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے ملاقات ہوئی ہے جس میں محمود خان اچکزئی کے بطور اپوزیشن لیڈر نامزدگی پر اتفاق کیا گیا۔
پی ٹی آئی کا وفد مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ پہنچا، وفد…
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بی آئی ایس پی کے نظام…
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے زرداری ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بی آئی ایس پی کے…
آزاد کشمیر: پیپلز پارٹی نے چوہدری یاسین کو وزارت…
اسلام آباد: پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے سلسلے میں وزارتِ عظمیٰ کے لیے چوہدری یاسین کے نام کو حتمی طور پر فائنل کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق، چوہدری یاسین کے نام کا اعلان چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب…
وزیراعظم آزاد کشمیر مستعفی ہونے کے بجائے سرکاری…
مظفر آباد:ایک جانب آزاد کشمیر میں وزیراعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے لیے پیپلز پارٹی کی تیاریاں جاری ہیں، تو دوسری جانب وزیراعظم آزادکشمیر سرکاری امور میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔
وزیراعظم آزادکشمیر نے مظفرآباد میں محکمہ صحت کے ذمہ…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کامیاب دورۂ سعودی عرب کے بعد…
وزیرِ اعظم شہباز شریف اپنا دورۂ سعودی عرب مکمل کرکے ریاض سے اسلام آباد روانہ ہوگئے۔ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز نے وزیرِ اعظم اور پاکستانی وفد کو کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔
وزیرِ اعظم نے اپنے…
"گلیشیئرز ٹو فارمز” گرین کلائمیٹ فنڈ کی…
اسلام آباد: دنیا بھر میں ماحول کے تحفظ اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے اثرات سے نمٹنے کے لیے سرگرم بین الاقوامی تنظیم گرین کلائمیٹ فنڈ (GCF) نے پاکستان کے لیے 25 کروڑ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امداد پاکستان میں ماحولیاتی استحکام اور…
پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ایک اور افغان شہری…
راولپنڈی:پاکستان میں دہشتگردی کے لیے آنے والے افغان خارجی سطورے کا اعترافی ویڈیو بیان سامنے آگیا۔
افغان خارجی دہشتگرد سطورے خوگیانہ نے سوشل میڈیا پر وائرل اعترافی بیان میں بتایا کہ وہ ننگر ہار کا رہنے والا ہے اور اس نے گورنمنٹ کالج حضرت…
ایک حوالدار 3 ججوں کے احکامات ردی کی ٹوکری میں…
پشاور:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ یہ نظام کی کمزوری ہے کہ ایک حوالدار 3 ججوں کے آرڈرز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ عدالت کی اجازت کے باوجود ایک حوالدار نے انہیں روکا۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل…
پاک امریکا تجارتی معاہدہ: پہلی مرتبہ سب سے بڑا…
کراچی:پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی معاہدے کے بعد پہلی مرتبہ سب سے بڑا بحری جہاز امریکی خام تیل لے کر حب پہنچ گیا۔
ریفائنری حکام کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق امریکی خام تیل سے لدے بحری جہاز کی سنرجیکو کے آئل ٹرمینل پر آمد…
