Wednesday, May 6, 2026, 2:15 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کے…
کراچی:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی کے خلاف درج مقدمہ واپس لینے کے لیے باضابطہ طور پر حکام کو خط لکھ دیا ہے۔
ایف آئی اے کرائم سرکل نے حکام سے درخواست کی ہے کہ مقدمہ قانون کے تحت…
عمران خان کے خلاف 9 مئی کے 11 مقدمات کا ٹرائل…
لاہور:پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف 9 مئی کے واقعات سے متعلق 11 مقدمات کے ٹرائل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
وزارتِ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اب تمام 11 مقدمات کی سماعت انسدادِ دہشت…
صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات،…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے، ملاقات میں آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی اور نئے قائد اعوان کے نام پر مشاورت کی گئی۔
ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان…
‘ تعلیم پر 500 ارب روپے بھی خرچ کرنا پڑے تو…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کا افتتاح کر دیا۔وزیراعظم نے یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم پر 50 ارب تو کیا 500 ارب روپے بھی خرچ کرنا پڑیں تو کریں گے۔
وزیر اعظم نے تقریب سے خطاب…
پشاور پولیس نے 10 کلومیٹر رینج اور لیزر سسٹم سے…
پشاور: پولیس نے جدت کو اختیار کرتے ہوئے جدید ٹیکنالوجی کا ہائی ٹیک ڈرون تیار کرلیا۔سینٹرل پولیس آفس کے مطابق یہ 10 کلو میٹر رینج اور لیزر سسٹم سےلیس ہائی ٹیک نیا ڈرون ہے، جدید ڈرون کا نوشہرہ پولیس سینٹر میں کامیاب تجربہ کیا گیا جو 10 کلو…
پختونخوا میں سینیٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے…
پشاور:خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی ایک سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار خرم ذیشان کامیاب ہوگئے۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں شبلی فراز کی نا اہلی کے باعث سینیٹ کی خالی نشست کے لیے پولنگ کا عمل مکمل ہوا۔ …
پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو…
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان مردوں کو پاکستانی شہریت دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
سپریم کورٹ میں افغان شہری کو پاکستانی اوریجن کارڈ کے اجراء کے معاملے کی سماعت جسٹس شاہد وحید کی…
روس پر امریکی پابندیاں، پیٹرولیم مصنوعات مہنگی…
اسلام آباد : روسی تیل کمپنیوں پر امریکی پابندیوں کے بعد یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پیٹرول 1 روپے 48 پیسے اور مٹی کے تیل میں 2 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
اگر موجودہ…
40 ارب روپے کا کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: ماسٹر…
پشاور:کوہستان میں 40 ارب روپے کے میگا کرپشن کیس میں ایک اور بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے کارروائی کے دوران ماسٹر مائنڈ قیصر اقبال کے گھر سے مزید 20 کروڑ روپے برآمد کر لیے۔ دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران 10،10 کروڑ روپے…
علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا،…
راولپنڈی: نادرا نے عدالتی حکم پر عمران خان کی بہن علیمہ خان کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بلاک کردیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے علیمہ خان سمیت 11ملزمان کےخلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی مگر علیمہ…
