براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

ریونیو میں اضافے کیلئے پی آئی اے کا ریاض…

اسلام آباد:​پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز ( پی آئی اے)  نے سعودی عرب کی نئی فضائی کمپنی، ریاض ائیر کے ساتھ ایک اہم اور تاریخی کارگو معاہدہ کیا ہے۔  ترجمان قومی ائیر لائن کے مطابق ​ پی آئی اے اور  ریاض ائیر کے مابین تاریخی کارگو  معاہدے کے…

سپریم کورٹ نے شبلی فراز کی نشست پر سینیٹ الیکشن…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے شبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی نشست پر الیکشن رکوانے کی استدعا مسترد کردی۔  جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 5 رکنی آئینی بینچ نے  شبلی فراز کی نااہلی کے بعد سینیٹ کی نشست پر الیکشن رکوانے سے…

عہدہ چھوڑنے سے قبل گنڈاپور نے صوبے میں پی ٹی آئی…

پشاور:خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے اپنے دورِ حکومت میں علی امین گنڈاپور نے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں بانی عمران خان پی ٹی آئی ، پارٹی رہنماؤں اور سیکڑوں کارکنوں کیخلاف صوبے میں درج تقریباً تمام مقدمات نمٹا دیے۔  پی ٹی آئی…

پاکستان قدرتی وسائل سے مالا مال، موسمیاتی تبدیلیوں…

ریاض :وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے 10 ممالک میں شامل ہے، اس آفت سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لیے عالمی برادری کو اپنا حصہ ڈالنا ہوگا۔ ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی…

کوئٹہ کے آسمان پر نایاب رنگین بادلوں کا نظارہ،…

کوئٹہ :بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے نواحی علاقوں میں شہریوں نے آسمان پر نایاب رنگین بادلوں کا حیرت انگیز نظارہ کیا۔سوشل میڈیا پر متعدد صارفین نے اس دلکش منظر کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کیں، جن میں بادل مختلف رنگوں کی جھلک کے ساتھ…

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور جنید اکبر کا جارحانہ…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات ابھر کر سامنے آگئے ہیں کیونکہ پارٹی کے کئی سینئر رہنماؤں نے خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور پارٹی کے صوبائی صدر جنید اکبر کے حالیہ جارحانہ بیانات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔…

عدالت نے 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں عمران خان اور…

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پولیس کو 9 مئی سمیت 5 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری سے روک دیا۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی، اقدام قتل، جعلی رسیدوں سمیت دیگر مقدمات درج ہیں جبکہ بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ…

آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی پر ن لیگ کا اہم…

راولپنڈی: آزاد کشمیر میں ان ہاؤس تبدیلی کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کے اہم اجلاس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں پارٹی قیادت نے حکومت کی تبدیلی پر مشاورت مکمل کرتے ہوئے آئندہ کی سیاسی حکمتِ عملی طے کر لی ہے۔ ذرائع…

مریم نواز کا پنجاب کے 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام…

لاہور:صوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کی طرف سے صوبے کی 65 ہزار مساجد کے آئمہ کرام کیلئے وظیفہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس ہوا جس میں  مساجد کے آئمہ کرام کیلئے…

افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں، استنبول…

ترکیےکے  شہر  استنبول  میں  پاکستان  اور  افغان  طالبان کے درمیان  مذاکرات  کا  تیسرا  دور  جاری ہے۔مذاکرات میں پاکستان اپنے اصولی مؤقف پر قائم ہےکہ  افغان طالبان خوارج کی سرپرستی ختم کریں۔پاکستان کا مؤقف ہےکہ افغان  سرزمین کو  پاکستان کے…