Tuesday, May 5, 2026, 9:02 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی…
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن (JMC) کے آٹھویں اجلاس کے لیے بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا۔
جس میں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی گئی۔اجلاس…
اسرائیل، بھارت اور افغان طالبان کا شیطانی گٹھ…
اسلام آباد: پاکستان کی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے بھارتی گودی میڈیا کی پاکستان مخالف من گھڑت اور بے بنیاد رپورٹس کا بھانڈا پھوڑ دیا ہے، جن میں پاک فوج اور اسرائیل سے متعلق جھوٹے دعوے کیے گئے تھے۔
وزارتِ اطلاعات کی جانب سے جاری تفصیلات کے…
’فیلڈ مارشل نے بھارت سے جنگ میں زبردست لیڈر شپ…
لندن : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارت کے خلاف جنگ میں زبردست لیڈر شپ فراہم کی، اب پوری دنیا پاکستان کی بات سن رہی ہے۔
لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھارت کے حملے کے بعد…
قومی ائیر لائن کے ائیرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال…
کراچی: قومی ائیر لائن (PIA) کے ائیرکرافٹ انجینئرز کی ہڑتال کے باعث پروازوں کا شیڈول مسلسل متاثر ہورہا ہے۔ آج ہڑتال کے چوتھے روز مزید 14 پروازیں منسوخ کردی گئیں جس کے بعد مجموعی طور پر 39 پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔انجینئرز کی ہڑتال کے سبب…
گھوٹکی: پولیس آپریشن میں انتہائی مطلوب ڈاکو شاہو…
گھوٹکی: رونتی کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف جاری بڑے پولیس آپریشن کے دوران 50 لاکھ روپے انعامی رقم والا انتہائی مطلوب ڈاکو شاہو کوش ہلاک ہوگیا۔
ڈی آئی جی سکھر فیصل عبداللہ چاچڑ کے مطابق پولیس اور رینجرز کے مشترکہ آپریشن کے دوران…
کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330 مساجد تنظیم…
لاہور: پنجاب میں کالعدم ٹی ایل پی کے 177 مدارس اور 330مساجد کو مرحلہ وار تنظیم المدارس اہلسنت پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے صوبائی حکومت اور تنظیم کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
دستیاب دستاویزات کے مطابق ناظم اعلی تنظیم المدارس اہلسنت…
سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما صاحبزادہ حامد رضا…
فیصل آباد:سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سےگرفتار کر لیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔
پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ…
پاکستان روس کا دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مضبوط…
اسلام آباد: دوطرفہ پارلیمانی تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے ایک اور اہم اقدام کے طور پر روس اگلے ہفتے اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی پارلیمانی وفد بھیجے گا۔
ذرائع کے مطابق، روسی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے نمائندے 11 اور 12 نومبر کو اسلام…
بھارت کا غیر قانونی قبضہ اہلِ کشمیر کے حقوق سلب کر…
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بھارت کا غیر قانونی قبضہ آج بھی اہلِ کشمیر کے حقوق سلب کر رہا ہے۔
یومِ شہدائے جموں کے موقع پر جاری پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ 6 نومبر1947 کا سانحہ برصغیر کی تاریخ کا بدترین قتلِ عام…
افغان سرزمین سے دہشتگردی کے خاتمےکا مشن، پاک افغان…
استنبول :پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آج استنبول میں شروع ہو گیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے مذاکرات میں پیش رفت کا امکان ہوتا ہے تبھی بات کی جاتی ہے، اگر پیش رفت کا امکان نہ ہو تو پھر وقت کا ضیاع ہی ہے۔…
