براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

 اڈیالہ کا قیدی سزا پوری کرکے ہی آزاد ہوگا: فیصل…

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اڈیالہ کا قیدی اپنی سزا پوری کرنے کے بعد ہی آزاد ہوگا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبائی حکومت کا ایک ہی ایجنڈا ہے کہ قیدی کو کس طرح آزاد کرایا جائے، تاہم انہوں…

سانحہ گل پلازہ: 79 اموات، زیادہ تر میزنائن فلور پر…

کراچی: سانحہ گل پلازہ سے متعلق کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق آتشزدگی کے واقعے میں مجموعی طور پر 79 افراد جاں بحق ہوئے، جن میں سے زیادہ تر اموات میزنائن فلور پر ہوئیں۔ ذرائع کے مطابق گل پلازہ آتشزدگی کی حتمی…

عمران خان کوہسپتال لایا گیا پھر جیل لے گئے، بیماری…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو مبینہ طور پرہسپتال منتقل کیا گیا اور پھر واپس جیل لے جایا گیا، تاہم یہ نہیں بتایا جا رہا کہ انہیں کس بیماری کے باعث ہسپتال لایا گیا، جس سے پارٹی…

کوئی جا کر چیف جسٹس کو نہیں بتاتا کہ کیسے کیسے جج…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن پر الگ الگ ٹرائل اور فیصلوں پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے عدالتی نظام اور ڈیپوٹیشن پر تعینات ججز کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے۔…

کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کر لیا گیا، پولیس…

رحیم یار خان: ڈی پی او رحیم یار خان عرفان سموں نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئر کر لیا گیا ہے، جبکہ پنجاب اور سندھ کے کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن بدستور جاری ہے۔ ڈی پی او کے مطابق ڈرون کارروائی کے دوران…

عمران خان کو ٹارچر کرنے کیلئے قیدِ تنہائی میں رکھا…

راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان کو ٹارچر کرنے کے لیے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے اور انہیں اہلِ خانہ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ ماربل فیکٹری ناکہ پر میڈیا سے گفتگو…

وفاقی حکومت آپریشن کا ملبہ صوبے پر ڈالنے کی ناکام…

پشاور: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے وفاقی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت وادی تیراہ میں جاری آپریشن کا ملبہ صوبائی حکومت پر ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہی ہے۔ وفاقی حکومت…

بنوں: پولیس موبائل پر دہشتگردوں کا حملہ، جوابی…

بنوں: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ڈومیل چشمی روڈ پر پولیس موبائل پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ ڈی آئی جی کے مطابق پولیس نے بروقت جوابی کارروائی کی، جس کے نتیجے میں 2 دہشتگرد ہلاک ان کے ساتھی لاشیں چھوڑ کر فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق…

سانحہ گل پلازہ: وزیراعلیٰ سندھ کا 2 ماہ میں…

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو ماہ کے اندر متاثرین کو نئی دکانیں تیار کرکے دے دی جائیں گی تاکہ وہ دوبارہ اپنا کاروبار شروع کر سکیں۔ کراچی…

مری میں برفانی طوفان کی پیشگوئی، ٹریول ایڈوائزری…

مری: مری میں متوقع شدید برفباری اور برفانی طوفان کے پیش نظر ضلعی پولیس نے ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔  ڈی پی او مری ڈاکٹر رضا تنویر سپرا کے مطابق آج شام سے کل شام تک مری میں شدید برفباری کا امکان ہے، جس کے باعث سیاحوں اور شہریوں کو رات…