براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کراچی: لی مارکیٹ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے…

کراچی :کراچی کی لی مارکیٹ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران  اسسٹنٹ کمشنر  ہاظم بنگوار پر  پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا جس میں  وہ  محفوظ  رہے۔ ہاظم بنگوار نے گفتگو کرتے ہوئے  کہا کہ  تجاوزات کے خلاف آپریشن کیا جا رہا تھا کہ اس دوران  ان…

اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات میں…

اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات پر ترک جریدے ڈیلی صباح نے لکھا ہے کہ دونوں واقعات میں پاکستان نے انسداد دہشت گردی کی بھرپور صلاحیت کا مظاہرہ کیا۔ اخبار نے لکھا کہ اسلام آباد اور بلوچستان میں دہشت گردی کا مقصد خوف، فرقہ…

تحریک انصاف کی  قیادت 9 فروری سے عمران خان کی…

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت بانی عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے  9 فروری سے باخبر تھی۔ذرائع کے مطابق یہ اطلاع پارٹی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف کے ذریعے قیادت تک پہنچائی گئی۔ پارٹی ذرائع نے بتایاکہ بشریٰ بی بی نے…

باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12…

راولپنڈی: باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع…

کپل دیو سمیت 14 سابق انٹرنیشنل کپتانوں کا وزیر…

اسلام آباد:دنیائے کرکٹ کے 14 سابق کپتانوں نے سابق پاکستانی کپتان عمران خان کے بہتر علاج کیلئے حکومت پاکستان کو خط لکھ دیا۔ آسٹریلوی اخبار The Age کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کے 14 سابق انٹرنیشنل کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیرِاعظم شہباز…

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج بڑھانے کا اعلان، رقم…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت رقم بڑھا کر 38 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی تقریب میں سیکرٹری بی آئی ایس پی نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال مستحق خاندانوں کو فی خاندان…

آنکھ میں خون کے لوتھڑے کے باعث شدید متاثر، عمران…

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی، جبکہ 190 ملین…

سابق کرکٹرز کا عمران خان کی صحت پر اظہارِ تشویش،…

اسلام آباد:پاکستان کرکٹ کے ماضی کے نامور کھلاڑیوں نے سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں بہترین ممکنہ طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ…

عمران خان کی آنکھ کا علاج جاری، قیاس آرائیوں سے…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک…

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد…

اسلام آباد: اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل…