براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پنجاب: لگژری سرکاری گاڑیاں اور لامحدود پیٹرول،…

لاہور: پنجاب حکومت نے افسران کے لیے نئی ٹرانسپورٹ پالیسی جاری کر دی۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیف سیکرٹری اور آئی جی پنجاب تین سرکاری گاڑیاں اپنے استعمال میں رکھ سکیں گے جن  میں چیف سیکرٹری اورآئی جی پنجاب 2800،1800 اور 4700 سی سی کی گاڑیاں…

غزہ امن بورڈ اجلاس: پاکستان کا مؤقف فلسطین کے حق…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان اور اسلامی ممالک کی غزہ امن بورڈ میں شمولیت اہلِ فلسطین کے مفاد میں ہے اور اس سے پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ اپنے اہم بیان میں…

افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں…

اسلام آباد: افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کےخلاف دہشت گردی کے لیے افغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 16 فروری کو باجوڑ میں دہشت گرد حملے پر افغان حکومت کو احتجاجی مراسلہ دیا گیا۔…

کوئی سیاسی ونگ نہیں، عمران خان کی رہائی کےبعد یہ…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہےکہ عمران خان کی رہائی کے بعد یہ فورس ختم کردی جائےگی اور یہ کوئی سیاسی ونگ نہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے شفیع جان نے کہا…

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر…

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔ اعظم نذیر کے…

سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی…

کراچی: چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ ہوتی اور اعلان ہوتا تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا…

پنجاب کا دور افتادہ گاؤں جہاں ہر شخص لاکھوں کے…

لاہور:پنجاب کے ایک دور افتادہ گاؤں میں ہر شخص کے سائبر فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ گاؤں کے لوگ دن بہ دن نت نئے طریقے استعمال کرکے روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کے فراڈ کرتے ہیں، ان میں زیادہ تر لوگ ان پڑھ ہیں مگر فراڈ کے…

وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کے دوسرے…

پشاور :ضلع خیبر کی  وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے…

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا کسٹم آفس اور پولیس پر…

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی خان میں یارک انٹرچینج کے قریب دہشتگردوں نے کسٹم آفس اور پولیس کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ…

تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت…

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں…