براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

قومی خودمختاری، سلامتی اور مفادات کا تحفظ بدستور…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے پاکستان گورننس فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تیزی سے بدلتے عالمی نظام میں پاکستان کی خارجہ پالیسی نئی جہتوں کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، تاہم قومی خودمختاری، سلامتی اور مفادات کا…

حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا…

اسلام آباد: حکومتِ پاکستان نے خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دے دی۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے نئی اصلاحات کا اعلامیہ جاری کر دیا جس میں خواتین کیلئے پاسپورٹ میں والد کا نام رکھنے کی اجازت دی گئی۔…

باجوڑ: مسلح افراد کی ابابیل فورس پر فائرنگ سے 4…

مالاکنڈ :خیبرپختونخوا کے ضلع کے باجوڑ میں مسلح افراد کی ابابیل پولیس فورس کی گشت پارٹی پر فائرنگ سے چار اہلکار شہید اور دو  زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ضلع باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقہ نوے کلے میں ابابیل پولیس فورس کے سکواڈ پر نامعلوم افراد…

احتجاجی تحریک سے متعلق پنجاب اور کے پی کے فیصلوں…

اسلام آباد:تحریک انصاف کی آئندہ احتجاجی تحریک کے حوالے سے پنجاب اور کے پی کے فیصلوں پر پی ٹی آئی تقسیم دکھائی دینے لگی۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف پنجاب کے رہنماوں نے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے بیانات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ روپوش  …

برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم…

اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا، اب پاسپورٹ پر اسٹیکر نہیں لگے گا بلکہ ویزا کی تصدیق ای میل کے ذریعے کی جائے گی۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس نئے…

وفاقی وزرا سندھ حکومت کیخلاف سازشیں کررہے ہیں،…

کراچی : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ وفاقی وزرا اور گورنر ہاؤس سے سندھ حکومت کے خلاف سازشیں ہورہی ہیں لہٰذا پیپلزپارٹی کی قیادت سے کہتا ہوں وہ وفاقی حکومت سے اس پر جواب طلب کرے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا  کہ…

اسلام آباد، پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے…

اسلام آباد:اسلام آباد، پشاور، باجوڑ سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب لوگ گھبرا کر گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ سی ٹی وی نیوز  کے مطابق زلزلے کے سبب عمارتوں میں ارتعاش محسوس کیا گیا، لوگوں میں…

گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین فورم ثابت ہوگا۔ پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے بہترین…

پاکستان اور سعودی عرب کے اقتصادی و دفاعی تعلقات…

اسلام آباد:پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اقتصادی اور دفاعی تعاون میں نمایاں پیش رفت سامنے آئی ہے، جبکہ Special Investment Facilitation Council (ایس آئی ایف سی) کی معاونت سے دوطرفہ تعلقات نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہیں۔ سعودی عرب کے سفیر…

آئی ایم ایف وفد کی اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات،…

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد اہم دورے پر پاکستان پہنچ گیا اور اسٹیٹ بینک حکام سے ملاقات بھی کی۔ ملاقات کے دوران آئی ایم ایف حکام کو اسٹیٹ بینک کی جانب سے معاشی کارکردگی اور ڈیٹا پر بریفنگ دی جائے گی۔ آئی ایم ایف…