براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

تحریک تحفظ آئین پاکستان کا حکومت سے مذاکرات کیلئے…

اسلام آباد:اپوزیشن اتحادتحریک تحفظ آئین پاکستان نے حکومت سے مذاکرات کے لیے آمادگی ظاہر کر دی ہے اور اس حوالے سے مثبت جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اسلام آباد میں گزشتہ رات ہونے والی مشاورتی نشست میں کیا گیا۔ اجلاس میں…

پنجاب :  چینی باشندوں، سکھ یاتریوں اور دیگر غیر…

لاہور:موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ انسپکٹر جنرل پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور حفاظتی…

پنجاب کے 2,735 سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کرنے…

لاہور میں پنجاب حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت مختلف اضلاع کے مزید 2 ہزار 735 سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کیے جائیں گے۔ اس مقصد کے لیے…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں…

اسلام آباد:ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی  توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں مقرر کرنے کی ہدایت  کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر اعتراضات دور کرتے…

عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کےلیے بلا تعطل…

اسلام آباد:چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی نے ہدایت دی ہے کہ عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود باقی ماندہ خلا کی نشاندہی کر کے انہیں جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ عدالتی کارکردگی اور ادارہ جاتی وقار کے لیے بلا تعطل اور پائیدار توانائی کی فراہمی…

صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت…

اسلام آباد:عدالت عظمیٰ  نے  اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں  ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا  ۔ جسٹس شاہد بلال حسن کے جاری کردہ…

فتنۃ الخوارج کیخلاف جام شہادت نوش کرنے والے بہادر…

اسلام آباد:فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے بہادر سپوت ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی قوم کا فخر بن گئے۔ کوہاٹ میں فتنہ الخوارج کی بربریت کا نشانہ بننے والے ہیڈ کانسٹیبل وہاب علی کی شہادت پر لواحقین نے دہشت گردوں کے…

بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی…

ڈیرہ اسماعیل خان :بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔ ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی سوکڑی حسن خیل…

پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلاف مگر عمران کے اندر رہنے…

اسلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی گروپوں  میں ہزار اختلافات ہیں لیکن  خان اندر ہی رہے، اس پر  پر سب متفق  ہیں۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ پختونخوا کی حکومت عمران خان کے لیے…

پیپلز پارٹی اہم اتحادی جماعت، سندھ حکومت کے ساتھ…

اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی وفاق کی اہم اتحادی جماعت ہے، وفاقی حکومت سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کے لیے ہر ممکن تعاون فراہم کرے گی۔ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے وزیرِ اعلیٰ سندھ…