براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ…

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے…

جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا،…

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق پارٹی کے رویے اور کردار پر سوالات اٹھادیے اور پارٹی قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ‏بس بہت ہوگیا ، جو بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا…

گُل پلازہ جوڈیشل کمیشن : ریسکیو رضا کار کے بیان پر…

کراچی :گُل پلازہ جوڈیشل کمیشن نے ریسکیو رضا کار دانش کے بیان پر کے ایم سی افسران اور دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ گل پلازہ کمیشن کی کارروائی شروع ہوئی تو شہری سید عبد اللہ نے بیان دیا کہ دس بجکر دس منٹ پر آگ لگنے کا علم ہوا، شاپنگ مکمل ہوچکی…

عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ درخواست…

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ توشہ خانہ فوجداری کیس میں  ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ…

علی امین سے سکیورٹی واپس لینے کا معاملہ، وزیراعلیٰ…

اسلام آباد:وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے علی امین گنڈا پور سے سکیورٹی واپس لینے کے معاملے پر ردعمل دیا ہے۔ گزشتہ روز، علی امین گنڈا پور نے صوبائی حکومت کی جانب سے سکیورٹی واپس لیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی پارٹی کی حکومت پر…

یونیورسٹی آف لکی مروت کے قریب مشکوک نقل و حرکت،…

لکی مروت :یونیورسٹی آف لکی مروت کی زیر تعمیر عمارت کے قریب مشکوک افراد کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس اور پاک فوج نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مشترکہ سرچ آپریشن کیا۔ اطلاع ملنے پر کمانڈر 55 بریگیڈ بریگیڈیئر حیدر علی، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نزیر…

اربوں روپے کا ضبط شدہ سونا اور چاندی اسٹیٹ بینک…

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز کی مختلف کلکٹریٹس میں اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ سونااور چاندی اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع نہ کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کسٹمز کی تمام انفورسمنٹ بشمول ائیر پورٹ کلکٹریٹس کوضبط شدہ…

شوال کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟ محکمہ…

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند نظر آنے سے متعلق پیشگوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شوال کا چاند 19 مارچ کو نظر نہیں آئے گا۔  محکمہ موسمیات نے بتایا کہ شوال کا چاند 20 مارچ کو نظرآنے کا امکان ہے اور عیدالفطر 21 مارچ کو…

عمران خان رہائی فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس…

اسلام آباد: وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے کہا ہےکہ عمران خان رہائی امن فورس لاکھوں افراد پر مشتمل ہوگی جس میں تمام ونگز شامل ہونگے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ ہم نوجوانوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا…

ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے سندھ…

کراچی:سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ…