براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

کراچی قونصل خانے پر آئے مظاہرین پر فائرنگ امریکی…

امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی میرینز نے اتوار کے روز کراچی کے قونصل خانے پر دھاوا بولنے کے دوران مظاہرین پر فائرنگ کی۔ ابتدائی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی حکام نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ میرینز کی طرف سے کیے گئے فائر کسی کو لگے…

الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی…

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کا انتخابی نشان روک لیا۔استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کا انتخابی نشان انٹرا پارٹی الیکشنز نہ کرانے اور سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر روکا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی…

آپریشن "غضبُ للحق” جاری رہے گا، افغان…

اسلام آباد:ایک سینئر پاکستانی سکیورٹی عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن "غضبُ للحق" کے تحت افغانستان میں دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی اور ان کا دورانیہ افغان طالبان حکومت کے عملی…

ایران کے معاملے پر پاکستان کی متوازن پالیسی،…

اسلام آباد: حکومتی ذرائع کے مطابق ایران کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے پاکستان متوازن اور ذمہ دارانہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ مؤقف میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے خطے میں کشیدگی کے تناظر میں اپنا ردِعمل واضح کیا جسے ایران نے سراہا، جبکہ چین اور…

نواز شریف کا اظہارِ تعزیت: ایرانی قوم سے مکمل…

سابق وزیرِ اعظم اور صدر پاکستان مسلم لیگ  میاں  نواز شریف نے ایران کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں نواز شریف نے کہا کہ وہ ایران کی حکومت اور عوام سے اس عظیم سانحے پر دلی تعزیت کرتے…

ایران میں کشیدگی : پاکستانی طلبہ کی بحفاظت وطن…

اسلام آباد/کوئٹہ: ایران کی حالیہ صورتحال کے بعد حکومتِ پاکستان اور پاک فوج نے فوری اقدامات کرتے ہوئے پاکستانی طلبہ اور شہریوں کی بحفاظت وطن واپسی کا عمل تیز کر دیا ہے۔ یکم اور 2 مارچ کے دوران مجموعی طور پر 183 طلبہ تفتان سرحدی راستے کے…

ملک کو غیرمستحکم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے،…

اسلام آباد:پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  پاکستان کسی بھی ملکی یا غیر ملکی کو اپنے امن کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی پڑوسی ملک کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ صدر مملکت  نے…

آپریشن”غضب للحق”جاری، افغان طالبان…

اسلام آباد:افغانستان سے دہشتگردی اور بلا اشتعال جارحیت کا بھرپور جواب دینے کے لئے آپریشن غضب للحق جاری ہے۔ وزیراطلاعات عطاتارڑ آپریشن غضب للحق سے متعلق تفصیلات ایکس پر شیئر کردیں، وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق پاک فوج کے حملوں میں افغان…

خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر فضائی حدود سے…

اسلام آباد:خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر فضائی حدود سے متعلق اہم فیصلہ کرلیا گیا جب کہ  پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں مختلف  بند کرنے کا فیصلہ نوٹم جاری کردیا۔ ممکنہ طور پاک…

افغان طالبان رجیم کیخلاف پاک فوج کی منہ توڑ…

راولپنڈی :آپریشن غضب للحق جاری ہے جس کے دوران خوست ایمونیشن ڈپو اور  اور ڈرون اسٹوریج سائٹ تباہ کردیا گیا۔سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ افغان طالبان کی جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور اور طاقتور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق…