براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

پشاور: دو چیک پوسٹس پر شدت پسندوں کے حملے کو پولیس…

پشاور:خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں شدت پسندوں نے دو مختلف مقامات پر پولیس چوکیوں کو نشانہ بنایا، جس کے بعد علاقے میں فائرنگ اور دھماکوں کی آوازیں گونجتی رہیں۔ پولیس کے مطابق ناصر باغ کے علاقے سخی پل چوکی پر حملہ آوروں نے بھاری…

کراچی :امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے چوتھے روز…

کراچی:شہر قائد میں سکیورٹی خدشات کے باعث امریکی قونصلیٹ کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے اور رینجرز و پولیس کی اضافی نفری تعینات کردی گئی ہے۔ امریکی قونصلیٹ جانے والے راستے بند ہوئے آج چوتھا دن ہے۔ٹریفک پولیس کے مطابق پی آئی ڈی سی چوک…

ہنی ٹریپ: نکاح کے بہانے سپین نژاد پاکستانی سے رقم…

راولپنڈی:ہنی ٹریپ کرکے نکاح کے بہانے سپین نژاد پاکستانی سے رقم لینے والے میاں بیوی گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کی  2 رکنی ٹیم نے ہنی ٹریپ گینگ کے خلاف فوری کارروائی کرتے ہوئے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا اور شہری سے لوٹی…

معروف ٹک ٹاکر مذاق میں قتل، گولی مارنے کی ویڈیو…

پشاور:خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کے معروف ٹک ٹاکر جاوید المعروف مہانڈری کو گزشتہ روز افطار سے قبل ایک مذاق کرنے پر گولی مارکر قتل کردیا گیا۔  ضلع مانسہرہ کے علاقے بالاکوٹ میں ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری کے ہمراہ کچھ دوست دریا کنارے افطار کرنے…

وزیراعظم خطے کی صورتحال پر بریفنگ مخصوص ارکان کو…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے خطے کی صورت حال پر ان کیمرہ بریفنگ کے لیے دعوت پر اپوزیشن کا مؤقف سامنے آ گیا ہے اور محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بریفنگ مخصوص ارکان کو نہیں بلکہ پوری پارلیمنٹ کو دی جائے۔ قومی اسمبلی میں قائد حزب…

ایران صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا…

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن  نے ایران پر جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اس وقت صرف اپنا نہیں بلکہ فلسطین کا بھی دفاع کر رہا ہے، عالم اسلام کو باہمی اتحاد کی ضرورت ہے۔ امیر جے یو آئی مولانا فضل…

اڈیالہ جیل میں ڈاکٹروں کی ٹیم کا عمران خان کی…

راولپنڈی: اڈیالہ  جیل میں  پمز  اور  الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے  بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ  آنکھ کا معائنہ کیا۔ ذرائع کے مطابق  پمز  اور الشفاء ٹرسٹ آئی ہسپتال کے ڈاکٹرز کی ٹیم  اڈیالہ  جیل پہنچی، میڈیکل ٹیم میں…

بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات بھی کرائی…

 راولپنڈی:جیل ذرائع کے مطابق  بشریٰ بی بی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات  بھی کرائی گئی۔ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی۔  جیل ذرائع کا کہنا ہےکہ  بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی 40 منٹ تک ایک دوسرے کے ساتھ…

آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کے 464…

وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک افغان طالبان رجیم کے 464 کارندے ہلاک جبکہ  665 سے زائد زخمی کیے جا چکے ہیں۔ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے طالبان رجیم کی 188 چیک پوسٹیں…

اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان…

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ صیہونیت انسانیت کے لیے خطرہ ہے۔ فلسطین کی سرزمین پر اسرائیل کے قیام سے لے کر آج تک عالم اسلام پر جو بھی تباہی آئی ہے، اس پر مسلط ہونے والی ہر جنگ میں صہیونی نظریہ اور ریاست کا بالواسطہ یا بالواسطہ ہاتھ نظر…