Friday, July 3, 2026, 5:31 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی ولی عہد، امیر قطر…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان، متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کی حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے ٹیلیفونک رابطے کیے ہیں۔…
سکیورٹی صورتحال پر اعلیٰ سطح اجلاس، تمام ادارے…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سکیورٹی کی صورت پر تاکید کی ہے کہ تمام ادارے باہمی رابطہ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں مجموعی سکیورٹی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا…
پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بلاجواز حملوں…
اسلام آباد:پاکستان نے ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو بلاجواز قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے اور مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی پر…
مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال ، پی آئی اے نے خلیجی…
کراچی:مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال کے باعث پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز نے خلیجی ممالک کے لیے اپنا فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔پی آئی اے کی متحدہ عرب امارات، بحرین، دوحہ اور کویت کی پروازیں معطل کر دی گئی ہیں۔
پروازیں ابتدائی طور پر کل شام…
اسرائیل، امریکہ اور ایران کشیدگی، اوگرا کو پیٹرول،…
اسلام آباد:ایران، امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کو محفوظ بنانے کیلیے الرٹ جاری کردیا گیا۔خلیجی خطے کی صورت حال کے پیش نظر وزارتِ توانائی نے اوگرا کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔…
اسرائیل کاایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی…
اسلام آباد:اسرائیل اور امریکی کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔
ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن اور حدود کی نگرانی کی بھی ہدایت جاری…
پاکستانی شہریوں کوایران کےغیر ضروری سفر سے گریز کی…
اسلام آباد:دفترخارجہ نے پاکستانی شہریوں کوایران کےغیرضروری سفرسےگریزکی ہدایت کردی۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستانی شہری اپنی حفاظت کی خاطرایران کے غیرضروری سفرکرنےسے گریز کریں، ایران میں موجودپاکستانی انتہائی احتیاط برتیں،غیرضروری نقل…
افغانستان میں اس وقت غیرقانونی حکومت ہے طالبان نے…
اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغانستان میں اس وقت غیرقانونی حکومت ہے اور طالبان نے زبردستی حکومت پر قبضہ کیا ہوا ہے، اسلام آباد کچہری اور ترلائی حملے میں افغانی ملوث تھے۔
اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے وزیر…
ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کردی…
اسلام آباد:وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔
وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد سمیت تمام صوبوں کے چیف سیکرٹریز کو مراسلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈرون اور کواڈ کاپٹرز کی فلائنگ پر مکمل طور پر پابندی…
وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔
وزیراعظم نے کہا…
