چاغی: امریکی حملے میں شہید پاکستانی کی میت تفتان انتظامیہ کے حوالے

0

چاغی: ایران میں امریکی حملے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی شہری یاسر خان کی لاش تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دی گئی۔

پولیس ذرائع کے مطابق قانونی کارروائی مکمل ہونے کے بعد لاش پاکستانی حکام نے ورثاء کے حوالے کی۔ یاسر خان جو ابوالقاسم شاہ کے بیٹے تھے، 10 اکتوبر کو کراچی سے ہوائی جہاز کے ذریعے ایران روانہ ہوئے تھے۔ وہ بندرعباس میں ایک شپ پر کام کر رہے تھے جب امریکی حملے میں شہید ہو گئے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.