براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

محمد علی رندھاوا  ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 20 کے افسر محمد علی رندھاوا کو ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن تعینات کر دیا ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نئے ڈی جی کو پاسپورٹ اینڈ…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے  نیب چیئرمین کی…

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی، جس میں ملک میں شفافیت کے فروغ اور کرپشن کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چیئرمین…

شمالی وزیرستان  میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8…

پشاور: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائی کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کارروائی پاک افغان سرحد کے قریب خوارج کے ایک گروہ کی نقل و حرکت کی…

لاہور ہائیکورٹ: اسموگ پر قابو پانے کیلئے حکومت کو…

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ پر قابوپانے کے لیے حکومت کو سنجیدہ اقدامات کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ جوڈیشل واٹر کمیشن رولز کا جائزہ لے کر ضروری ترامیم کرے۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی جس…

الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کے انٹرپارٹی…

اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں 4 جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر نوٹس طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیسز کو سماعت کےلئے مقرر کرتے ہوئے چار سیاسی جماعتوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے۔  شاہد خاقان عباسی کی عوام…

خطےکی کشیدہ صورتحال کے اثرات ، پاکستان میں مہنگائی…

اسلام آباد:خطےکی کشیدہ صورت حال کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنےلگے،  ملک میں مارچ میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔  ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے…

بلوچستان: قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں سیلابی…

چمن: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے مختلف مقامات پر شدید سیلابی ریلے نے تباہی مچادی۔  ضلع انتظامیہ کے مطابق تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ایک ٹرک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس میں اشیائے خورونوش موجود تھیں۔…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے جس کا…

لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر  محمود اشرفی نےاسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کے قانون کی منظوری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔  چیئرمین پاکستان علما کونسل  طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہاکہ  اسرائیل نے…

چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، سہیل اشرف نئی تعیناتی…

اسلام آباد: اسلام آباد کے چیف کمشنر کو ہٹا دیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل اشرف اب چیف کمشنر اسلام آباد کے طور پر تعینات ہوگئے ہیں۔ سہیل…

وزیراعظم شہباز شریف  نے ایس ای سی پی میں اصلاحات…

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں اصلاحات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ای سی پی کی…