Tuesday, June 30, 2026, 6:43 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
بنوں میں خوارج کا تھانے کے باہر خودکش حملہ، 10…
بنوں :خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے تھانہ ڈومیل پر خوارج کے بزدلانہ خودکش حملے میں 10 شہری شہید جبکہ 4 شدید زخمی ہوگئی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق خودکش حملہ آور نے تھانے کے باہر سول آبادی کو نشانہ بنایا، خودکش حملے میں شہید ہونے والوں میں 3…
کوئٹہ میں پی ڈی ایم اے کی گاڑیوں پر مسلح افراد کی…
کوئٹہ :کراچی سے بلوچستان جانے والی پی ڈی ایم اے کی امدادی مشینری پر مسلح افراد نے فائرنگ کر کے مشینوں کو ناکارہ بنادیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
انجیرہ کراس پر کراچی سے پی ڈی ایم اے کی امدادی مشینری لانے والی گاڑیوں پر…
آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریز کا…
اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں نرمی کی درخواست قبول کرنے سے گریز کیا ہے، اگرچہ حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی سینئر صحافیوں اور اینکرز…
اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج وزارت خارجہ میں سینئر صحافیوں اور اینکرز کے ساتھ بریفنگ کا انعقاد کیا۔
بریفننگ میں علاقائی اور عالمی حالات کے ساتھ ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور اہم…
پاکستان کا قرضہ 81 ہزار ارب روپے، ہر شہری 3 لاکھ…
اسلام آباد: پاکستان کا مجموعی قرضہ اب 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں 26 ہزار ارب روپے بیرونی قرضہ اور 55 ہزار ارب روپے مقامی قرض شامل ہیں۔
یہ معلومات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں فراہم کی گئیں، جس کی صدارت…
کراچی میں بارش کے بعد قوسِ قزح کا دلکش نظارہ،…
کراچی: گزشتہ روز ہونے والی شدید بارش کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں قوسِ قزح کے حسین رنگ بکھر گئے، جس نے شہریوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا اور ایک دلکش منظر پیش کیا۔
بارش تھمنے کے بعد آسمان صاف ہوتے ہی شہر کے کئی حصوں میں مکمل قوسِ قزح…
سندھ حکومت کاموٹرسائیکل سواروں کوماہانہ 2 ہزار…
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مہنگائی کے پیش نظر موٹرسائیکل سواروں کیلئے خصوصی ریلیف پیکج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں رجسٹرڈ موٹرسائیکل مالکان کو ہر ماہ 2 ہزار روپے سبسڈی دی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ فیصلہ وزیراعظم…
وزیراعظم نےپاکستان ریلوئے کو کرایوں میں اضافے سے…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے پاکستان ریلوئے کو ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ نہ کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق وزیراعظم کی ہدایات کے بعد تمام مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے کرایے موجودہ…
وزیراعظم کا ریلیف اقدام، ٹول فیس اضافہ معطل ،…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر ملک بھر میں ٹول فیس میں ہونے والا سہ ماہی اضافہ معطل کر دیا گیا ہے۔
وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر اس فیصلے پر فوری عملدرآمد کرتے ہوئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو ٹول…
پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بعد ٹرانسپورٹ کرایوں…
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد ملک بھر میں ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے، جس سے روزانہ سفر کرنے والے شہری شدید متاثر ہو رہے ہیں۔
ٹرانسپورٹ انتظامیہ کے مطابق مختلف بین الاضلاعی روٹس پر کرایوں…
