Monday, July 6, 2026, 4:47 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
2025 رول آف لا انڈیکس: ڈنمارک سب سے قانون پسند ملک…
اسلام آباد: ورلڈ جسٹس پروجیکٹ (WJP) کی جانب سے جاری کردہ 2025 رول آف لا انڈیکس میں ڈنمارک ایک بار پھر دنیا کا سب سے زیادہ قانون پسند ملک قرار پایا ہے، جب کہ پاکستان کی درجہ بندی گزشتہ سال کی طرح 130ویں نمبر پر برقرار رہی۔
غیرملکی میڈیا کے…
امریکہ کے پاس اتنے ایٹمی ہتھیار ہیں کہ پوری دنیا…
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان، چین، روس اور شمالی کوریا سمیت دنیا کے کئی ممالک خفیہ طور پر ایٹمی تجربات کر رہے ہیں۔ ان کے مطابق یہ تجربات زیرِ زمین اتنی گہرائی میں کیے جا رہے ہیں کہ ان کے اثرات صرف ہلکی سی لرزش کی…
بھارتی صحافی رعنا ایوب اور والد کو جان سے مارنے کی…
نئی دہلی:معروف بھارتی صحافی رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھمکیاں بین الاقوامی نمبر سے ویڈیو اور فون کالز کے ذریعے دی گئیں، جن میں دھمکی دینے والے شخص…
غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے،…
استنبول:غزہ کی صورتحال پر استنبول میں ترکیے، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے…
پاکستان، چین، روس اور شمالی کوریا جوہری تجربات کر…
واشنگٹن :واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس…
روس میں درجنوں یورپی نمائندوں کے داخلے پر…
ماسکو:روس نے یورپی یونین کی جانب سے نئی پابندیوں کے اعلان کے جواب میں یورپی اداروں اور رکن ممالک کے مزید نمائندوں پر روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
ماسکو نے یورپی یونین کی تازہ پابندیوں کو "بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور…
میکسیکو کی ریاست مِچوآکان میں میئر کارلوس مانزو…
میکسیکو سٹی:میکسیکو کی ریاست مِچوآکان میں میئر کارلوس مانزوکے قتل کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے، اُروپان شہر میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا اور ریاستی گورنر الفریڈو رامیرز بیڈولاسے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
غیر ملکی میڈیا…
مالدیپ دنیا کا پہلا ملک بن گیا جہاں ایک پوری نسل…
مالے:مالدیپ دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں ایک مخصوص نسل کے لیے تمباکو نوشی پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جنوری 2007 کے بعد پیدا ہونے والے افراد کے لیے سگریٹ خریدنا یا انہیں فروخت کرنا اب غیر قانونی ہوگا۔…
یو اے ای میں پرچم کی توہین پر 25 سال قید اور 5…
ابوظہبی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں یومِ پرچم کے موقع پر حکام نے پرچم کی عزت و حرمت کے حوالے سے شہریوں کے لیے سخت ہدایات جاری کی ہیں، جن کی خلاف ورزی پر بھاری سزائیں مقرر کی گئی ہیں۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق اماراتی پرچم کی توہین پر 25…
امریکہ میں پاکستانی سفیر نے پاک ،امریکہ جوائنٹ…
ورجینیا:امریکہ میں تعینات پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے ورجینیا میں "پاک،امریکا جوائنٹ بزنس کانفرنس و ایکسپو 2025" کا افتتاح کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کی مضبوط بنیاد تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون…
