براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

امریکی جج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے وفاقی انتخابات سے متعلق…

واشنگٹن: امریکی وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وفاقی انتخابات سے متعلق ایگزیکٹو آرڈر کے اہم حصے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ یہ حکم نامہ رواں برس مارچ میں جاری کیا گیا تھا، جس میں شہری ہونے کا ثبوت ووٹ ڈالنے کے لیے لازمی قرار دیا گیا تھا۔…

پینٹاگون نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے…

واشنگٹن :پینٹاگون نے یوکرین کو طویل فاصلے تک مار کرنے والے ٹوماہاک میزائل فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔یوکرین کو امریکی ساختہ ٹوماہاک میزائل فراہم کرنے سےمتعلق حتمی فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کریں گے امریکی اور یورپی حکام کے مطابق پینٹاگون نے وائٹ…

امریکہ اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی معاہدہ…

کوالالمپور:  امریکا اور بھارت کے درمیان 10 سالہ دفاعی فریم ورک معاہدے پر دستخط ہوگئے۔ امریکی وزیر جنگ  پیٹ ہیگستھ نے  کوالالپمور میں اپنے بھارتی ہم منصب راج ناتھ سنگھ سے ملاقات کے بعد اس پیش رفت کا اعلان کیا۔ پیٹ ہیگستھ نے سماجی رابطے کی…

تنزانیہ میں متنازع صدارتی انتخابات کیخلاف مظاہروں…

تنزانیہ میں متنازع صدارتی انتخابات کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 700 تک پہنچ گئی۔تنزانیہ کی اپوزیشن جماعت کے ترجمان کے مطابق دارالسلام میں 350 اور موانزا میں 200 سے زائد افراد مارے گئے۔ ترجمان نے بتایا کہ یہ اعداد و شمار پارٹی…

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں، اب…

واشنگٹن: امریکی صدر کے دفتر وائٹ ہاؤس نے صحافیوں کے داخلے کے حوالے سے نئی سخت پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اب صحافی وائٹ ہاؤس کی انتظامیہ، پریس سیکرٹری اور دیگر اعلیٰ حکام کے دفاتر میں بغیر پیشگی اجازت داخل نہیں…

شمالی کوریا نے جزیرہ نما کوریا کے غیر جوہری بننے…

سیول:شمالی کوریا نے ہفتے کے روز جزیرہ نما کوریا کے غیر جوہری ہونے کے تصور کو ’محض ایک خواب‘ قرار دیتے ہوئے سخت مؤقف اپنایا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ اور چینی صدر شی جن پنگ…

اقوامِ متحدہ نے امریکی سمندری حملوں کو غیرقانونی…

نیویارک :اقوام متحدہ نے امریکا کی جانب سے کیریبین اور بحرالکاہل میں مبینہ منشیات بردار کشتیوں پر حملوں کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے قانون کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ اقوامِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق وولکر ترک نے جمعے کو جاری…

‏صدرِ روس ولادیمیر پوتن کا پیوتر مندرِک سینٹرل…

ماسکو:روس نے  اس خبر کی تصیدیق  کر دی کہ 28 کو ایک اور نہایت اہم اور جدید نظام "پوزِیڈن" کا کامیاب تجربہ کیا ہے،جو ایک بغیر عملے والی زیرِ آب گاڑی ہے اور جوہری توانائی کے یونٹ سے لیس ہے۔تاریخ میں پہلی مرتبہ ہم نے اسے ایک آبدوز سے لانچ کیا،…

امریکی سینیٹ کا ٹرمپ انتظامیہ کے ٹیرف فیصلوں کے…

واشنگٹن:امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کے دور میں مختلف ممالک پر عائد کیے گئے ٹیرف کے خلاف علامتی اقدام اٹھاتے ہوئے قرارداد منظور کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینیٹ نے صدر ٹرمپ کی جانب سے استعمال کیے گئے ایمرجنسی…

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں آزادی کی تحریکوں…

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، منی پور اور آسام میں آزادی کی تحریکوں نے ایک بار پھر شدت اختیار کر لی۔ ناگالینڈ نیشنلسٹ موومنٹ کے سربراہ تھونگالینگ میووہ نے بھارتی افواج کے بڑھتے ہوئے مظالم اور ثقافتی تسلط کے خلاف سخت ردِعمل دیتے ہوئے…