براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

بارشیں نہ ہوئیں تو خشک سالی کے باعث تہران کو خالی…

تہران: ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر ملک میں جلد بارش نہ ہوئی تو دارالحکومت تہران کو شدید آبی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے جس کے نتیجے میں شہر کو خالی کرانے کی نوبت بھی آسکتی ہے۔ مغربی ایران کے شہر سَنندج کے دورے کے…

جکارتہ کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران دھماکا، 54…

جکارتہ / اسلام آباد: انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں ایک اسکول کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران ہونے والے دھماکےکے نتیجے میں 54 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، دھماکا اس وقت ہوا جب بڑی تعداد میں نمازی جمعہ کی نماز ادا…

سلامتی کونسل نے شامی صدر احمد الشرع پر عائد…

نیو یارک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے شام کے صدر احمد الشرع پر عائد تمام بین الاقوامی پابندیاں ختم کر دیں۔ یہ قرارداد امریکہ کی جانب سے پیش کی گئی جسے 14 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے منظور کیا گیا، جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔ خبر…

پاک بھارت جنگ میں 7 نہیں، 8 طیارے گرائے گئے،صدر…

میامی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کے حوالے سے متنازع بیان دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران 7 کے بجائے 8 طیارے گرائے گئے تھے۔ میامی میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ "میں نے اخبارات میں پڑھا…

ظہران ممدانی کی تاریخی جیت، ٹرمپ نے یوٹرن لے کر…

میامی :نیو یارک کے نئے میئر ظہران ممدانی کی تاریخی جیت پر صدر ٹرمپ کو ہتھیار ڈالنا پڑگئے۔امریکی صدر نے پالیسی یوٹرن لیتے ہوئے نیویارک کے نئے منتخب میئر سے تعاون کا اعلان کردیا۔ ٹرمپ نے الیکشن سے پہلے خبردار کیا تھا کہ ممدانی منتخب ہوئے تو…

ہردیپ سنگھ کاقتل اورگرپتونت سنگھ پر حملہ کی سازش،…

واشنگٹن :خالصتان تحریک کے کینیڈا میں قتل کیے گئے لیڈر ہردیپ سنگھ نجر اور گرپتونت سنگھ پنوں کے نیویارک میں قتل کی سازش سے متعلق نئے حقائق سامنے آگئے۔ان دونوں سازشوں کے نتیجے میں امریکا اور کینیڈا کے ساتھ پیدا ہونے والے بھارت کے سفارتی بحران…

میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام ہراسانی کا شکار،…

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی خاتون صدر کلاڈیا شین بام کو عوامی اجتماع کے دوران ہراسانی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک شخص نے ان سے ملاقات کے موقع پر غیر اخلاقی رویہ اختیار کرتے ہوئے گردن پر بوسہ لینے کی کوشش کی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ…

ہریانہ انتخابات: برازیلی ماڈل کے متعدد ووٹس، راہول…

نئی دہلی:بھارتی لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہول گاندھی نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔راہول گاندھی نے الزام عائد کیا  کہ ہریانہ ریاست میں تقریباً 25 لاکھ جعلی ووٹ ڈالے گئے جو کہ کل 2…

ٹرمپ نے ریپبلکن امیدوار کی شکست کی دو وجوہات بتا…

نیویارک: نیویارک کے میئر کے انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے مسلم امیدوار ظہران ممدانی کی تاریخی جیت نے نہ صرف نیویارک سٹی بلکہ امریکی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ریپبلکن امیدوار اینڈریو کومو کی شکست کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اس…

برطانیہ: اب عوامی نمائندوں، سرکاری عہدیداروں کے…

لندن:برطانیہ نے ایک نئے قانون کے تحت منتخب نمائندوں، ججوں اور مقامی کونسلروں کے گھروں کے باہر احتجاج کو جرم قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اقدام سیاست میں بڑھتی ہوئی ہراسانی اور دھمکیوں کو روکنے کی وسیع تر کوششوں کا حصہ ہے۔ رائٹرز کے مطابق…