Sunday, July 5, 2026, 11:25 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ: بھارت نے اپنے تمام…
نئی دہلی: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظربھارت نے اپنے تمام شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔
ایران میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ تمام بھارتی…
ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کی رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات،…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور شاہِ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات ویک اینڈ پر ہوئی، جس میں ایران میں جاری مظاہروں اور موجودہ…
ایران: پر تشدد مظاہروں میں جاں بحق سکیورٹی…
تہران: ایران میں جاری مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
نماز جنازہ کے دوران تہران یونیورسٹی کے اطراف کی سڑکیں جنازے میں شریک افراد…
ایران پر امریکی حملے کی دھمکیاں ناقابلِ قبول،…
ماسکو: روس نے ایران پر امریکی حملے کی دھمکیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے انہیں ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔
روسی وزارتِ خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکہ ایران میں بےامنی کو جواز بنا کر دوبارہ کسی حملے سے باز رہے، کیونکہ ایسا اقدام…
اسرائیل کے ساتھ گزشتہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج…
تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ہونے والی 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور اور بہتر دفاعی صلاحیت کا حامل ہے۔
ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، میجر جنرل امیر حاتمی…
آسٹریلیا نے بھارتی طلبا کے اسٹوڈنٹ ویزا کو ’ہائی…
سڈنی :آسٹریلیا نے بھارتی طلبا کے اسٹوڈنٹ ویزا کی جانچ پڑتال مزید سخت کر دی ہے اور بھارت کو اسٹوڈنٹ ویزا کے لیے’ہائیسٹ رسک کیٹیگری‘میں شامل کر دیا ہے۔
یہ نئی درجہ بندی 8 جنوری 2026سے نافذ العمل ہو گئی ہے، جس کے تحت بھارت کو سادہ اسٹوڈنٹ…
امریکہ نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان…
واشنگٹن: امریکہ نے مصر، لبنان اور اردن میں سرگرم اخوان المسلمین کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اس فیصلے کا مقصد اخوان المسلمین کی جانب سے تشدد اور عدم استحکام کی کوششوں کو ناکام بنانا قرار دیا۔ انہوں نے…
امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں مزید 4 تارکین…
واشنگٹن: امریکی امیگریشن حکام کی حراست میں نئے سال 2026 کے ابتدائی 10 دنوں میں 4 مزید تارکین وطن ہلاک ہو گئے۔ امریکی حکام نے ہلاکتوں کی تصدیق کر دی ہے۔
رپورٹس کے مطابق، گزشتہ سال امیگریشن کی حراست میں 30 افراد ہلاک ہوئے تھے، اور موجودہ…
ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر امریکی پابندیاں،…
واشنگٹن :امریکہ کی جانب سے ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر نئی پابندیاں عائد کرنے کے فیصلے پر چین کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ چینی سفارتخانے نے امریکی اقدام کو یکطرفہ اور غیرقانونی قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مخالفت کا اعلان کیا ہے۔
چینی…
ایران پر ممکنہ امریکی حملے کے آپشنز: فضائی،…
واشنگٹن: امریکہ کی جانب سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مختلف عسکری آپشنز پر تفصیلی بریفنگ دی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق محکمہ دفاع کے دو سینئر…
