براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

ایران احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب، 24…

تہران : ایرانی حکومت احتجاجی مظاہروں پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئی۔ایرانی سرکاری ٹی وی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ایران کے کسی شہر سے بے امنی کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا۔  ادھر ایرانی وزیرخارجہ نے امریکی میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ ملک میں…

امریکہ نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا…

واشنگٹن: امریکہ نے وینزویلا کا تیل باضابطہ طور پر بیچنا شروع کردیا۔امریکی حکام کے مطابق وینزویلا کے تیل کی 500 ملین ڈالر کی پہلی باضابطہ فروخت مکمل کر لی ہے اور تیل کی مزید فروخت آئندہ دنوں میں متوقع ہے۔  ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر…

پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا: ایرانی وزیر…

 تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مظاہرین کو پھانسی دینے کی خبروں کو مسترد کردیا۔ایرانی وزیرخارجہ نے واضح کیا کہ   ایران میں لوگوں کو پھانسی دینے کا کوئی منصوبہ نہیں، پھانسی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔  امریکی نشریاتی ادارے فاکس نیوز…

ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے…

 تہران :ایران نے اپنی فضائی حدود عارضی طور پر بند کرنے کے بعد کھول دی۔ایران نے عارضی طور پر اپنی فضائی حدود ہر قسم کی پروازوں کیلئے بند کردی تھی اور صرف بین الااقوامی پروازوں کو اجازت کے ساتھ فضائی حدود استعمال کرنے کی ایڈوائزی جاری کی تھی۔…

امریکی دھمکی سے ایران کے ساتھ معاہدوں میں تبدیلی…

ماسکو: روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے امریکی دھمکیوں سے ایران روس معاہدوں میں تبدیلی کا امکان خارج کردیا۔  ایک بیان میں روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ تعلقات روس اور ایران کے مفادات کے مطابق ہیں، امریکی دھمکی سے ایران کے ساتھ معاہدوں میں تبدیلی…

امریکی ملکیت نہیں بننا چاہتے: گرین لینڈ کا امریکہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ ہمیں گرین لینڈ کی ضرورت ہے اورگرین لینڈ سے متعلق دیکھتے ہیں آگے کیا ہوتا ہے۔  ایک بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ڈنمارک کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، پینٹاگون کاکنٹریکٹر وینزویلا آپریشن سے متعلق…

ٹرمپ7 برس کے بچے کی ذہانت سےمتاثر، صدارتی میڈل سے…

 واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 7 سالہ بچے کو صدارتی میڈل سے نواز دیا۔7 سالہ بچے نے امریکی صدر کو دودھ کی پراسیسنگ سے متعلق عمل بتایا۔ ڈونلڈ ٹرمپ بچے کی ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے کہ بچے کو صدارتی میڈل دے دیا۔ اس موقع پر امریکی صدر نے…

امریکہ اور ایران کے درمیان رابطے منقطع، ممکنہ فوجی…

واشنگٹن: امریکہ اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران دونوں ممالک کے اعلیٰ حکام کے درمیان براہِ راست رابطے منقطع ہو گئے ہیں، جس کے بعد ممکنہ فوجی حملوں کے خدشات میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق ایک سینئر…

امریکہ  کا غزہ جنگ بندی کے دوسرے مرحلے کا اعلان،…

نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرقِ وسطیٰ کے لیے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے تیار کیے گئے منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ بدھ کو سوشل میڈیا پر جاری بیان میں اسٹیو وِٹکوف نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا…

ایران کا اسٹار لنک کے خلاف کریک ڈاؤن، امریکی…

تہران: ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز بڑی تعداد میں قبضے میں لے لی ہیں۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایرانی حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات پر…