براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

بنگلادیش میں 10 نئی سیاسی جماعتیں سامنے آگئیں، 45…

ڈھاکہ: بنگلادیش کے الیکشن کمشنر بریگیڈئیر (ر) ابوالفضل محمد ثنا اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں 10 نئی سیاسی جماعتیں ابھر کر سامنے آئی ہیں جبکہ ووٹر لسٹ میں 45 لاکھ نئے ووٹرز کا اضافہ ہوا ہے۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے بتایا کہ ملک بھر میں…

کینیڈا:سکول میں خاتون کی فائرنگ، حملہ آور سمیت 10…

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے ہائی سکول میں فائرنگ کے واقعے میں مبینہ خاتون حملہ آور سمیت  10 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ برٹش کولمبیا میں ٹمبلر رج (Tumbler Ridge) کے ایک ہائی سکول میں پیش…

میری رائے میں پاکستان اور بھارت واقعی شدید لڑائی…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس جنگ میں 10 طیارے گرائے گئے۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ ایران جوہری اور بیلسٹک میزائل پروگرام پر امریکا سےمعاہدہ کرنا…

افغان طالبان شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون، خطے…

اسلام آباد / واشنگٹن: امریکی جریدے دی نیشنل انٹرسٹ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ افغان طالبان کی حکومت شدت پسندی کے پھیلاؤ میں معاون ثابت ہو رہی ہے، جس کے باعث پورے خطے کو شدید سکیورٹی خطرات لاحق ہیں۔ رپورٹ کے مطابق طالبان کے…

بنگلہ دیش: انتخابات سے قبل 3 ہزار مسلح ملزمان کی…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ملک بھر میں تقریباً 3 ہزار مسلح جرائم پیشہ افراد اور مشتبہ عناصر کی فہرست تیار کر لی ہے، جن میں 352 افراد کو ’شوٹرز‘ کے طور پر شناخت کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے…

جارجیا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران طیارہ گاڑیوں سے…

امریکی ریاست جارجیا میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران ایک چھوٹا طیارہ سڑک پر موجود کئی گاڑیوں سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ گینزویل پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق واقعہ پیر کی دوپہر اس وقت پیش آیا جب سنگل انجن طیارہ، ہاکر بیچ…

بنگلادیش انتخابات: بی این پی اور جماعت اسلامی کے…

ڈھاکہ :بنگلا دیش میں 12 فروری کو ہونے والے  13ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے حوالے سے کیے گئے ایک تازہ عوامی سروے میں  بی این پی اور بنگلادیش جماعتِ اسلامی کی قیادت میں بننے والے اتحاد کے درمیان سخت مقابلے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ بنگلادیشی…

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف احتجاج سپر باول…

نیویارک:امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں کے خلاف جاری احتجاج کا دائرہ امریکیوں میں بے حد مقبول نیشنل فٹبال کے فائنل Super Bowlتک جا پہنچا ہے۔ اس سال بہترین البم کا گریمی ایوارڈ جیتنے والے معروف امریکی گلوکار Bad Bunnyنے سپر باول…

انسانی حقوق کی کارکن نرگس محمدی کو ساڑھے سات سال…

تہران:ایران کی معروف انسانی حقوق کی  کارکن نرگس محمدی کو ایرانی عدالت نے مزید ساڑھے سات سال قید کی سزا سنا دی ہے۔  عدالتی فیصلے کے مطابق نرگس محمدی پر ریاست مخالف سرگرمیوں، عوامی نظم میں خلل اور حکومت مخالف بیانات دینے جیسے الزامات عائد…

امریکی وزیرِ خزانہ کا ایران میں ڈالر کے شدید بحران…

واشنگٹن: امریکی وزارتِ خزانہ کے وزیر اسکاٹ کینتھ نے اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت کے پسِ پردہ امریکی اقدامات کارفرما تھے۔  اس بات  کا اظہار انہوں نے سینیٹر کیٹی الزبتھ کے ایک سوال کے جواب میں کہی، جس میں ٹرمپ انتظامیہ کی جانب…