Saturday, July 4, 2026, 9:52 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکہ کی پہلی…
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ…
ائیرکرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ائیرکرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ…
جوہری مذاکرات: امریکا سے بنیادی اصولوں پر مفاہمت…
جنیوا: عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور جنیوا میں مکمل ہوگیا۔بالواسطہ مذاکرات کے اختتام پر ایرانی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت ہو گئی ہے۔…
اسرائیل کا 60 روزہ الٹی میٹم مسترد، حماس کا ہتھیار…
غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے دیا گیا 60 روز میں غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم یکسر مسترد کر دیا۔
اسرائیلی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ ایسے کسی مطالبے سے وہ آگاہ نہیں، اور یہ بیانات…
رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم…
دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران قیمتوں میں ناجائز رد و بدل کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کے دورے کے دوران خبردار کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے والے تاجروں…
آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10 ہزار…
دبئی: دبئی پولیس نے آن لائن بھیک مانگنے سے متعلق دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات پر رہائشیوں کو خبردار کر دیا ہے۔
دبئی پولیس کے مطابق شہری بالخصوص رمضان المبارک کے دوران پیشہ ور گداگروں اور فراڈیوں سے ہوشیار رہیں۔ حکام نے ہدایت کی ہے کہ عطیات…
بنگلادیش: جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمن …
ڈھاکہ : بنگلا دیش جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمٰن کو 13ویں قومی پارلیمنٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد کردیا گیا۔
بنگلادیشی میڈیا کے مطابق جماعت اسلامی کے نائب امیر سید عبداللہ محمد طاہر کو ڈپٹی لیڈر آف اپوزیشن جبکہ جماعت کی قیادت میں قائم…
طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف…
ڈھاکہ :بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمن نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
بنگلا دیش کے صدر شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمان سے عہدے کا حلف لیا۔طارق رحمن…
حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں:…
تہران :ایران کی پاسدارانِ انقلاب نیوی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ اگر اعلیٰ حکام کی جانب سے حکم دیا گیا تو ایران آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے لیے تیار ہے۔
ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریئر ایڈمرل تنگسیری نے آبنائے…
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ…
ریاض :رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے حوطہ سدیر کے مقام پربڑا اجلاس ہوا ، سعودی عرب میں 7 دیگرمقامات پربھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوئے جن میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔رمضان کا چاند دیکھنےکے لیے پہلی بار جدید ٹیکنالوجی…
