Saturday, July 4, 2026, 8:26 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول…
مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران ریاض الجنہ کی زیارت کا نیا شیڈول جاری کردیا گیا۔پہلے 2 عشروں میں مردوں کے لیے ریاض الجنہ کی زیارت کے 2 اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔
مردوں کیلئے زیارت کا پہلا وقت صبح 11:20 سے رات 8 بجے تک مقرر کیا گیا ہے جبکہ…
نئی دہلی میں اے آئی کانفرنس، امریکا بھارت تجارتی…
نئی دہلی :بھارت میں جاری اے آئی امپیکٹ سمٹ کے موقع پر کچھ افراد نے بھارت اور امریکا کے درمیان تجارتی معاملات پر فریم ورک معاہدے کے خلاف احتجاج کیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اے آئی سمٹ کے ایک ہال میں لوگوں نے نعرے بازی کی آوازیں…
جنگ نہیں چاہتے لیکن حملہ ہوا تو دشمن کے اڈوں اور…
نیویارک :ایران نے امریکی جارحیت کی صورت میں فیصلہ کن جواب سے خبردار کردیا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مشن نے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیانات فوجی جارحیت کے حقیقی خطرے کی…
برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو…
لندن :برطانیہ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار کردیا۔
برطانوی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ برطانوی حکومت نے واضح کردیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کیلئے امریکی افواج کو برطانیہ کے فوجی…
غزہ کی بحالی کے لیے فیفا اور بورڈ آف پیس میں…
واشنگٹن :فیفا اور بورڈ آف پیس کے درمیان غزہ کی تعمیرِ نو اور معاشی بحالی کے لیے ایک اسٹریٹیجک معاہدہ طے پا گیا ہے۔
فیفا کے مطابق غزہ میں فٹبال کے ذریعے بحالی کا جامع پروگرام شروع کیا جائے گا، جس کے تحت کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط…
ایران نے 10 دن میں معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر خبردار کیا ہے کہ 10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا ، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے ۔
غزہ بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس…
اہداف اور اہمیت کےحوالے سے غزہ پیس بورڈکا کوئی…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ ہم غزہ کے لوگوں کے لیے روشن مستقبل چاہتے ہیں، اقوام متحدہ بہت اہم ہے اور اپنی صلاحیت کے مطابق کام کرےگی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی زیر صدارت غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس میں وزیراعظم پاکستان شہباز…
لندن : برطانوی بادشاہ چارلس کے بھائی شہزادہ…
لندن: برطانوی بادشاہ چارلس سوم کے چھوٹے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو سرکاری عہدے میں بدانتظامی کے شبے میں گرفتار کر لیا گیا۔اینڈریو ماؤنٹ بیٹن پر الزام ہے کہ انہوں نے خفیہ سرکاری دستاویزات بدنام زمانہ امریکی مجرم جیفری ایپسٹین کو فراہم کیں۔…
پولینڈ کے شہری ایران سے فوری نکل جائیں، خدشہ ہے…
وارسا: پولینڈ کے وزیر اعظم ڈونلڈ ٹسک نے اپنے شہریوں کو فوری طور پر ایران چھوڑنے کی ہدایت کردی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹسک نے خبردار کیا ہے کہ خطے میں جنگ کے خدشے کے باعث ممکن ہے کہ چند گھنٹوں بعد انخلا ممکن نہ بھی رہ سکے۔…
مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی…
مدینہ :مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کے آغاز پر سجا دیا گیا۔بازاروں اور سڑکوں پر صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ روشنی کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔
سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق شہر…
