Saturday, July 4, 2026, 11:13 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی سکیورٹی خامیوں سے…
نئی دہلی: ایک بھارتی جریدے نے مودی حکومت کی سکیورٹی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے جرائم اور لاپتہ افراد کے بڑھتے واقعات کو اجاگر کر دیا۔
رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں کے دوران دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ جریدے دی ہندو کی رپورٹ…
ایران کے ساتھ ڈیل چاہتے ہیں، توقع ہے مذاکرات…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ معاہدہ چاہتے ہیں اور امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے۔
واشنگٹن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز ہو سکتی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ…
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، اس پر مذاکرات نہیں…
تہران: ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی بھی قسم کے مذاکرات کو مسترد کر دیا ہے۔
عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے سینئر مشیر علی شمخانی نے کہا کہ ایران کا…
بنگلہ دیش میں فسطائیت سے پاک ریاستی سفر کا آغاز…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین طارق رحمان نے عام انتخابات میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے بعد ملک میں قانون و امان ہر صورت برقرار رکھنے اور قومی یکجہتی کے فروغ پر زور دیا ہے۔ محفوظ اور باوقار بنگلہ دیش کی تعمیر کے لیے سب…
فلسطین ایکشن پر پابندی کیخلاف عدالتی فیصلہ جمہوری…
لندن :حقوقِ انسانی کی تنظیموں اور سماجی کارکنوں نے لندن میں ہائیکورٹ کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے جس میں حکومت کی جانب سے فلسطین ایکشن پر انسدادِ دہشتگردی قوانین کے تحت عائد پابندی کو غیرقانونی قرار دیا گیا ہے۔
عدالت نے قرار دیا کہ یہ…
بنگلادیش میں عام انتخابات کیلئے ووٹنگ جاری، بی این…
ڈھاکہ :بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جہاں ملک بھر میں سیاسی گہما گہمی عروج پر ہے اور اہم جماعتوں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی ہے۔
ملک کے 299 حلقوں میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7:30 بجے شروع ہونے والی پولنگ…
ایران کیخلاف محدود جارحیت بھی جنگ کے آغاز کے…
تہران :ایران کے سپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای کے مشیر علی شمخانی نے ایران کی میزائل صلاحیت کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی محدود جارحیت کو بھی جنگ کا آغاز تصور کیا جائے گا۔
تہران میں اسلامی انقلاب…
امریکا اور ایران جوہری معاہدے پر لچک دکھا رہے ہیں،…
ٍانقرہ :ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران جوہری معاہدے کے معاملے پر لچک کا مظاہرہ کر رہے ہیں اور دونوں ممالک کسی ممکنہ سمجھوتے تک پہنچنے کے لیے تیار دکھائی دیتے ہیں۔
برطانوی اخبار کو دیے گئے انٹرویو میں حاقان…
افغان سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے سازگار ماحول…
نیویارک :اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی تجزیاتی معاونت اور پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ افغان حکام مختلف دہشت گرد گروہوں، بالخصوص تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہے…
بابری مسجد کبھی نہیں بنے گی، قیامت تک بھی نہیں:…
نئی دہلی: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ کبھی تعمیر نہیں ہوگی اور قیامت تک بھی اس کا سوال پیدا نہیں ہوتا۔
بھارتی میڈیا ادارے زی نیوز کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے منگل کے روز اپنے بیان میں…
