Wednesday, July 1, 2026, 5:23 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ٹرمپ حکومت میں بڑی تبدیلیاں، مزید برطرفیوں کا خدشہ
واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے بعد مزید برطرفیوں کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔
امریکی میڈیا کے مطابق موجودہ تبدیلیوں کے باعث متعدد اعلیٰ حکام پریشان ہیں۔ اٹارنی جنرل پام بانڈی کی برطرفی…
امریکی وزیر جنگ نے آرمی چیف آف سٹاف کو عہدے سے …
واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ نے آرمی چیف آف سٹاف کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیر جنگ ایک ایسے آرمی چیف کو دیکھنا چاہتے ہیں جو فوج سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وژن کے مطابق فیصلے کر سکے۔
جنرل رینڈی جارج بائیڈن دور کے وزیر…
ایران پر مبینہ امریکی حملے میں کمسن والی بال…
ماسکو/تہران: روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے شہر میناب میں مبینہ امریکی حملے کے دوران والی بال کھیلنے والی 21 کمسن بچیاں جاں بحق ہوئیں۔
روسی رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اسی روز پیش آیا جب ایک اسکول پر حملے میں بڑی تعداد میں طالبات کی…
جنگ ایران کے جوہری پروگرام کا حل نہیں، سفارتکاری…
پیرس/سیول: فرانس کے صدر میکرون نے کہا ہے کہ جنگ ایران کے جوہری پروگرام کا مسئلہ حل نہیں کر سکتی اور اس کے لیے سفارتکاری ہی واحد مؤثر راستہ ہے۔
جنوبی کوریا کے دورے کے دوران گفتگو کرتے ہوئے میکرون نے ایران اور آبنائے ہرمز سے متعلق تازہ…
“فرانسیسی صدر کی اہلیہ ان کے ساتھ برا سلوک کرتی…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون اور ان کی اہلیہ کے حوالے سے متنازع اور طنزیہ بیان دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ میکرون کی بیوی ان کے ساتھ برا سلوک کرتی ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق، ٹرمپ نے نیٹو اتحادیوں کی ایران…
روس ایران-امریکہ تنازع کے حل میں مدد دینے کے لیے…
ماسکو: روس نے ایران اور امریکا کے درمیان جاری تنازع کے حل میں اپنا کردار ادا کرنے کی تیاریاں کرلی ہیں۔
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے آج (جمعرات کو )صحافیوں کو بتایا کہ صدر ولادیمیر پیوٹن خطے کے رہنماؤں سے مسلسل رابطے…
اماراتی وزیر پیٹرولیم کی ایران پر سخت تنقید،…
ابوظہبی: اماراتی وزیر پیٹرولیم سلطان احمد جابر نے کہا ہے کہ عالمی برادری کو فوری اور فیصلہ کن اقدام کرتے ہوئے ایران کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے تاکہ آبنائے ہرمز کھولا جا سکے۔
ایک بیان میں وزیر پیٹرولیم نے کہا کہ ایران کی جانب سے آبنائے…
مقاصد کی تکمیل تک جنگ جاری رہےگی، ٹرمپ کا ایران پر…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ایران پر مزید شدید حملے کرنے کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر نے عوام سے خطاب میں ایران جنگ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ بہت جلد تمام فوجی مقاصد حاصل کرلیے جائیں گے۔
صدر ٹرمپ…
ایرانیوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق دعویٰ مسترد،…
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے یو اے ای میں ایرانی شہریوں کے رہائشی اسٹیٹس سے متعلق گردش کرنے والے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی خبریں درست نہیں ہیں۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل ایک اماراتی…
لندن : یہودی کمیونٹی کی ایمبولینسوں کو آگ لگانے کا…
لندن میں یہودی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی ایمبولینسوں کو نذرِ آتش کرنے کے واقعے میں پولیس نے مزید 3 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد کی عمریں 17 سے 20 سال کے درمیان ہیں اور انہیں شہر کے مختلف…
