Wednesday, July 1, 2026, 4:04 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
یوپی سے مسلمانوں کو نکالنے کا بیان، یوگی آدتیہ…
آسام: بھارتی ریاست اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے ایک متنازع بیان نے نئی بحث چھیڑ دی ہے، جس میں انہوں نے مسلمانوں سے متعلق سخت مؤقف اختیار کیا۔
آسام میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی آسام…
ٹرمپ کا ایران کو 48 گھنٹے کا ایک اور الٹی میٹم،…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں میں معاہدہ نہ ہوا تو مکمل طور پر جہنم برسادیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل میں جاری بیان میں کہا کہ ‘یاد رکھیں جب میں نے ایران کو…
پاکستان کی مشرق وسطیٰ میں قیام امن کی کوششیں بھارت…
لندن: برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے رپورٹ کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے کے لیے پاکستان کی قیام امن کی کوششیں بھارت کے لیے دھچکا ہیں۔
اخبار میں بھارتی دفاعی تجزیہ کار سوشانت سنگھ کے مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ حالیہ جنگ…
جنگی طیارےکی تباہی سے ایران مذاکرات پر اثر نہیں…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایف 16 طیارےکی تباہی سے ایران سے مذاکرات پر اثر نہیں پڑےگا۔
صدر ٹرمپ نے کہا یہ جنگ ہے اور ہم حالت جنگ میں ہیں، جنگی طیارے کی تباہی سے سفارتی عمل متاثر نہیں ہوگا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ ابھی نہیں کہہ…
ٹرمپ کا ایران کا افزودہ یورینیئم قبضے میں لینے کا…
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے محفوظ شدہ افزودہ یورینیئم کو قبضے میں لینے کے امکان کا اظہار کیا ہے، تاہم دفاعی ماہرین نے اس نوعیت کے کسی بھی فوجی اقدام کو انتہائی خطرناک قرار دے دیا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹرمپ…
آبنائے ہُرمز طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرار…
نیویارک:آبنائے ہرمز طاقت کے زور پر کھولنے سے متعلق قرارداد پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں آج ہونے والی ووٹنگ منسوخ ہوگئی۔
قرارداد پر ووٹنگ کے لیے نئی تاریخ کا اعلان بھی نہیں کیا گیا۔ فرانس، چین اور روس کی جانب سے قرارداد کے مسودے کی…
آبنائے ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پر امریکی…
بیجنگ:چین نے ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کو آبنائے ہرمز کی بندش کی وجہ قرار دیدیا۔
چینی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ ہرمز میں خلل کی بنیادی وجہ ایران پرامریکی و اسرائیلی غیر قانونی حملے ہیں، جنگ کے خاتمے سے عالمی شپنگ لین کھلی اور…
میئر لندن کی سکیورٹی پر تعینات پولیس کی سنگین…
لندن: میئر لندن صادق خان کی سکیورٹی پر مامور پولیس افسران کی سنگین غفلت سامنے آ گئی، جو اسلحے سے بھرا بیگ سڑک پر ہی بھول گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق واقعہ جنوبی لندن میں پیش آیا جہاں میئر کی رہائش گاہ کے باہر ایک شخص کو مشکوک بیگ ملا۔…
ایران جنگ کے اثرات: امریکہ کا دفاعی بجٹ 1.5 ٹریلین…
واشنگٹن: امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران کے خلاف جاری 35 روزہ جنگ کے باعث مالی دباؤ میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے پیش نظر وائٹ ہاؤس نے دفاعی بجٹ میں غیر معمولی اضافے کی تجویز پیش کر دی ہے۔
عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق…
بھارتی ارب پتیوں کی دولت میں زبردست اضافہ، گوتم…
نئی دہلی: بھارت کے معروف ارب پتی تاجروں میں گوتم اڈانی کی دولت میں گزشتہ عرصے کے دوران تقریباً 625 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مکیش امبانی کے اثاثوں میں 153 فیصد اضافہ ہوا، جس نے عالمی مالیاتی تجزیاتی رپورٹ میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔…
