ایران جنگ کے ابتدائی 6 دنوں میں امریکی فوجی…

نیویارک:امریکہ کی ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق ایران پر جاری جنگ کے پہلے چھ دنوں میں امریکی حکومت نے کم از کم 11.3 ارب ڈالر خرچ کیے۔ یہ اطلاع کانگریس میں ایک بند دروازوں کے اجلاس میں سینیٹرز کو دی گئی، جہاں انہوں نے جنگ کے اخراجات کے بارے میں…

ہرون گلوبل رِچ لسٹ: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان پھر…

ممبئی:بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی مجموعی دولت ایک بار پھر دنیا کی امیر شخصیات کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان کی کل دولت تقریباً 1.3 ارب ڈالر یعنی تقریباً 10 ہزار 800 کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔ہرون گلوبل رچ لسٹ میں اُن کی…

اسحاق ڈار کا بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ،دوطرفہ اور…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر…

ایران میں بچیوں کے سکول پر حملے کا واحد ذمہ دار…

نیویارک : ایک امریکی اخبار نے ایران میں ایک بچوں سے بھرے سکول پر ہونے والے مہلک حملے کی ذمہ داری براہِ راست امریکی فوج پر عائد کر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس حملے میں 150 سے زائد بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 175 افراد شہید ہوئے تھے۔…

واشنگٹن میں جیفری ایپسٹین اور  امریکی صدر  ٹرمپ کا…

امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک سنہری رنگ کا مجسمہ نصب کر دیا گیا ہے۔ یہ مجسمہ نیشنل مال میں معروف فلم ٹائی ٹینک کے مشہور پوز کی طرز پر نصب کیا گیا ہے، جہاں ایپسٹین ٹرمپ کے…

خام تیل کی ترسیل میں خدشات کے باعث عالمی منڈی میں…

نیویارک :عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے، جس کی بنیادی وجہ خام تیل کی ترسیل میں ممکنہ رکاوٹوں کے خدشات ہیں۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق برینٹ آئل 88 ڈالر سے بڑھ کر 92 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی 88 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ…

واٹس ایپ چیٹس کے لیے ایک نئی دلچسپ تبدیلی کر دی…

واٹس ایپ کی جانب سے ایک دلچسپ تبدیلی کی جا رہی ہے جو کئی برس بعد پہلی بار چیٹ ونڈوز میں کی جائے گی۔ رپورٹ کے مطابق کمپنی کی جانب سے نئے چیٹ ببلز کی آزمائش واٹس ایپ کے نئے بیٹا ورژن میں کی جا رہی ہے۔اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے نئے…

ایرانی بندرگاہوں پر حملہ ہوا تو خطے کی تمام…

تہران :ایران کی مسلح افواج نے خبردار کیا ہے کہ اگر جنگ کے دوران ایران کی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا گیا تو خطے کی دیگر بندرگاہوں کو بھی ہدف بنایا جائے گا۔ ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی نے سرکاری ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اگر…

ایران کی جوابی حملوں کی پالیسی ختم، اب مسلسل حملوں…

تہران :ایرانی مشترکا فوجی کمانڈ خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے کہا ہے کہ ہماری طرف سے جوابی حملوں کی پالیسی ختم ہو چکی ہے اور  اب ہم مسلسل حملوں کی پالیسی اختیار کر رہے ہیں۔ابراہیم ذوالفقاری نے اپنے بیان میں کہا کہ…

ایران کا اسرائیل اور خلیج میں گوگل، مائيکرو سافٹ…

تہران :ایران نے گوگل، ایمیزون اور مائیکروسافٹ سمیت کئی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں کو ممکنہ حملوں کے لیے ’جائز ہدف‘ قراردیتے ہوئے مشرق وسطیٰ میں ان کے دفاتر اور ڈیٹا سینٹرز کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق ایران…