خطے میں امریکہ اور اسرائیل سے وابستہ بینکوں کو…

تہران :ایرانی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران خطے میں امریکا اور اسرائیل سے وابستہ معاشی اور بینکاری مفادات کو نشانہ بناسکتا ہے۔ ایرانی فوج کا کہنا ہے کہ حالیہ حملے میں ایران کے ایک بینک کو نشانہ بنایا گیا ہے جس کے بعد…

آبنائے ہرمز سے گزرنے والے ہر جہاز کو ایران سے…

تہران :ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والا کوئی بھی جہاز ایران کی اجازت کے بغیر وہاں سے نہیں گزر سکتا۔ بدھ کے روز سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ…

ایرانی عوام کے نئے سپریم لیڈر کے انتخاب کے حق کا…

شمالی کوریا کی جانب سے  مجتبیٰ خامنہ ای کی بطور ایرانی سپریم لیڈر تقرری کی حمایت کرتے ہوئے امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی کے سی این اے کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ…

ایرانی شہری ان بندرگاہوں کے قریب جانے سے گریز کریں…

دوحہ:امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران آبنائے ہُرمز کے ساتھ موجود سویلین بندرگاہیں استعمال کر رہا ہے۔ سینٹکام کا کہنا ہے کہ  ایران بین الاقوامی جہاز رانی متاثر کرنے کے لیے سویلین بندرگاہیں…

ایران میں اب نشانہ بنانے کیلئے کچھ باقی نہیں بچا،…

نیویارک :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی نیوز ویب سائٹ سے ات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران میں نشانہ بنانے کے لیے اب کچھ باقی نہیں رہا اور وہاں جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ٹرمپ نے مزید کہا کہ وہ جب چاہیں گے ایران کی جنگ ختم ہوجائے گی۔

آپریشن "غضب للحق” جاری: افغان طالبان کے…

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات  ونشریات عطا تارڑ نے بتایا کہ افغانستان میں بلا اشتعال کارروائیوں کے خلاف پاک فوج کا آپریشن "غضب للحق" جاری ہے۔ وزیر اطلاعات کے مطابق اب تک افغان طالبان رجیم کے 641 کارندے ہلاک اور 855 سے زائد زخمی ہو چکے…

پاکستان ہروقت ہرصورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے:…

اسلام آباد: وزیراعظم کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیامشرف زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان ہر وقت اور ہر صورت سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ضرورت پڑنے پر ہر ممکن مدد فراہم کرے گا۔ بین الاقوامی جریدے سے گفتگو میں مشرف زیدی نے مزید کہا کہ پاکستان…

پی ایس ایل 11 کی نئی ٹرافی رونمائی،…

کراچی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کی گئی۔ پی ایس ایل کے سی ای او سلمان نصیر نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ لیگ کی کامیابی میں فرنچائز مالکان کا کردار اہم ہے، اور پی ایس…

ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں…

اسلام آباد: وفاقی وزیرتجارت جام کمال خان کا کہنا ہےکہ ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں، وزیراعظم نےکہا ہےکہ تیل کی عالمی قیمتیں بڑھتی ہیں تو عوام پر بوجھ نہیں ڈال سکتے، ایسی صورت…

ایران کا امریکہ میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت…

تہران :ایران نے رواں سال امریکا میں ہونے والے فیفا فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایران نے امریکا میں ہونے والے فیفا ورلڈکپ 2026 سے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی وزیرکھیل احمد دنیا مالی نے اعلان کیا ہے…