صدر زرداری، نوازشریف اور وزیراعظم کی مشاورت سے…
اسلام آباد: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے اجلاس میں صدر مملکت آصف علی زرداری، مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز دی گئی ہے۔
اسلام آباد میں نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے زیر اہتمام…
