پاکستان میں 9ویں OIC وزارتی کانفرنس برائے خواتین…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں 2026 میں منعقد ہونے والی 9ویں OIC وزارتی کانفرنس برائے خواتین کی تیاریوں کے حوالے سے کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں نائب وزیراعظم نے ہدایت کی کہ کانفرنس…

اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکومتی حکمت عملی تیار،…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے حکمت عملی تیار کرلی ہے اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس عمل کے آغاز کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ تاہم اپوزیشن کے اندر اختلافات کے باعث بات چیت کا عمل ابھی تک تعطل کا شکار ہے۔ میڈیا رپورٹس کے…

راولپنڈی جیل میں بانی تحریک انصاف عمران خان اور…

راولپنڈی: سینٹرل جیل راولپنڈی میں پابند سلاسل سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کو ملاقات کروائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔…

بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز کی پاکستان کے لیے براہِ…

اسلام آباد/کراچی: بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطوں میں ایک اہم پیشرفت کے طور پر بِمان بنگلہ دیش ایئرلائنز نے ڈھاکہ–کراچی–ڈھاکہ براہِ راست بین الاقوامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایئرلائن کے مطابق یہ پروازیں 29 جنوری…

پاکستان میں 5جی سروسز کے آغاز میں تاخیر، وفاقی…

اسلام آباد: پاکستان میں جدید 5جی سروسز کے آغاز کا عمل ایک بار پھر تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔ وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے باوجود 5جی سے متعلق سمری تاحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کو موصول نہیں ہو سکی، جس کے باعث اسپیکٹرم…

نصیب سے بڑھ کر شہرت ملتی ہے نہ فالوورز، صبا فیصل…

کراچی :پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ صبا فیصل نے اپنے حالیہ بیانات پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا ٹرولرز پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ایک اسٹوری میں صبا فیصل نے بعض…

سندھ حکومت کا کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن شروع…

سکھر: وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار نے اعلان کیا ہے کہ کچے کے علاقوں میں آج سے بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد ڈاکوؤں کے مکمل خاتمے کو یقینی بنانا ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ کچے…

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: علی امین گنڈاپور…

اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف سخت اقدام کرتے ہوئے انہیں اشتہاری قرار دے دیا جبکہ ان کے وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دیے۔ یہ پیشرفت شراب اور اسلحہ برآمدگی کے مقدمے کی…

کیمبرج میں پہلی بار میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدے پر…

نیویارک :امریکہ کی ریاست میساچوسٹس کے شہر کیمبرج میں 5 جنوری کو ہونے والے انتخابات میں تاریخی موقع سامنے آیا جب میئر اور ڈپٹی میئر کے دونوں عہدوں پر پاکستانی نوجوان منتخب ہوئے۔ کراچی کی سنبل صدیقی سال 2027-2026 کے لیے کیمبرج سٹی کی میئر…

بند کمروں کے فیصلوں نے خیبرپختونخوا میں دوبارہ…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ صوبے میں بہت مشکل سے امن قائم کیا گیا تھا، تاہم بند کمروں میں کیے گئے فیصلوں نے ایک بار پھر عوام کا جینا اجیرن کر دیا ہے۔ شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن سے خطاب کرتے…