امریکہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس خوفزدہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ وہ واحد ملک ہے جس سے چین اور روس دونوں خوفزدہ ہیں اور اگر امریکا نیٹو کا حصہ نہ ہوتا تو اس دفاعی اتحاد کی کوئی حیثیت نہ رہتی۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ…
