بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن…

نئی دہلی/ابوظہبی: بھارت اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے درمیان 3 ارب ڈالر مالیت کا ایل این جی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے بعد بھارت یو اے ای کا سب سے بڑا ایل این جی صارف بن گیا ہے۔ یہ اہم معاہدہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان…

18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی، تمام اختیارات…

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 18ویں ترمیم ایک ڈھکوسلا ثابت ہوئی ہے اور اس کے نتیجے میں تمام اختیارات صوبائی حکومتوں کو منتقل ہو گئے، جبکہ اختیارات نچلی سطح تک منتقل نہیں کیے جا سکے۔ کراچی میں پیش آنے والے حالیہ واقعات اس بات…

روس کے جزیرہ نما کامچاتکا میں 60 سالہ برف باری کا…

ماسکو: روس کے مشرقی علاقے جزیرہ نما کامچاتکا میں شدید برف باری نے گزشتہ 60 برس کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔  غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق غیر معمولی برف باری کے باعث کئی میٹر بلند برفانی تودے بن گئے ہیں، جس کے نتیجے میں عمارتوں کے داخلی…

لیسکو صارفین کے لیے سولر گرین میٹر پر پابندی،…

لاہور: وزارت توانائی کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں سولر گرین میٹر کی تنصیب پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کے باعث لیسکو کے ہزاروں صارفین سولر گرین میٹر سے محروم رہ جائیں گے۔ لیسکو حکام کے مطابق نیپرا کی جانب سے سولر…

گل پلازہ کے دو فلور کلیئر، 27 لاشیں برآمد، 74…

کراچی: گل پلازہ میں فائر بریگیڈ اور ریسکیو اداروں کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، جہاں آگ سے متاثرہ عمارت کے گراؤنڈ اور پہلے فلور کو کلیئر کر لیا گیا ہے۔ ضلع جنوبی کے ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو کے مطابق ریسکیو ٹیمیں دوسرے اور تیسرے فلور میں…

افغانستان کو پُرامن رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ کرنا…

پشاور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ وہ پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں۔ خیبرپختونخوا سکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بے مثال…

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب…

لاہور:پنجاب میں وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 کی منظوری دے دی ہے۔ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک…

بلوچستان میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر…

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے میں مسنگ پرسنز کا مسئلہ مستقل بنیادوں پر حل کر دیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ گڈ گورننس اور میرٹ کے ذریعے ہی بلوچستان کے عوام کی محرومیوں…

ایوانِ صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بیان ہوئی،…

کراچی:ممتاز عالمِ دین مفتی منیب الرحمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے ایوانِ صدر میں سندھ حکومت کی کارکردگی بیان کی، مگر گل پلازہ کے سانحے نے سب پر پانی پھیر دیا۔ ایک بیان میں مفتی منیب الرحمن نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ ایک انتہائی افسوسناک اور…

کراچی جیسے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا افسوسناک…

کراچی:ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ کراچی جیسے بڑے شہر میں آگ پر قابو نہ پا سکنا ایک افسوسناک سوالیہ نشان ہے۔ انہوں نے کہا کہ گل پلازہ میں پیش آنے والے واقعے میں بروقت مدد کیوں نہیں پہنچ سکی، اس کی بے لاگ اور شفاف تحقیق…