امریکی جنگی طیاروں کی گرین لینڈ آمد شروع، نوراڈ کی…

واشنگٹن / گرین لینڈ:امریکہ کے جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔ امریکی اور کینیڈین مشترکہ دفاعی ادارے نوراڈ (NORAD) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں تصدیق کی ہے کہ امریکی جنگی طیارے جلد گرین لینڈ میں قائم امریکی فوجی اڈے پر پہنچ…

2500 روپے کے تنازع پر قتل کیس، سپریم کورٹ نے ملزم…

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے کپڑے کے بقایا 2500 روپے کے تنازع پر درج قتل کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے نامزد ملزم نعیم ارشد عرف پپو کو 15 سال بعد بری کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کا 29 نومبر 2017 کا فیصلہ بھی…

مہنگی بجلی میں کاروبار ممکن نہیں، صنعتوں کی چابیاں…

لاہور:آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے مرکزی چیئرمین کامران ارشد نے کہا ہے کہ مہنگی بجلی کے باعث 150 ٹیکسٹائل ملیں بند ہو چکی ہیں، ایسے حالات میں کاروبار ممکن نہیں رہا، اس لیے صنعتوں کی چابیاں حکومت کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔…

اکشے کمار اور ٹوئنکل کھنہ ٹریفک حادثے کا شکار،…

ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ ایئرپورٹ سے گھر واپسی کے دوران ایک غیر معمولی ٹریفک حادثے کا شکار ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کی شام اس وقت پیش آیا جب اداکار جوڑا بیرونِ ملک سے…

چین کے تجربات سے پاکستان معاشی اور زرعی انقلاب لا…

اسلام آباد:وزیراعظم  شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے تجربات، مہارت اور جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرتے ہوئے برسوں کے بجائے مہینوں میں نمایاں ترقی کر سکتا ہے۔ پاکستان کی معیشت استحکام کے مرحلے سے گزر کر اب پائیدار ترقی کی جانب گامزن…

پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک…

اسلام آباد: بین الاقوامی جریدے گلف نیوز نے پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی پذیرائی کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ کیا ہے کہ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان دنیا کا تیسرا بڑا چاول برآمد کرنے والا ملک بن گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں…

پاک فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی مشقوں میں شرکت…

ریاض: پاکستان فضائیہ کا ایف-16 دستہ کثیر ملکی فضائی مشقوں میں شرکت کے لیے سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔  آئی ایس پی آر کے مطابق یہ مشقیں “اسپیئرز آف وکٹری” کے نام سے منعقد کی جا رہی ہیں، جن میں سعودی عرب، امریکا، برطانیہ، فرانس سمیت 10 ممالک کی…

جادو ٹونا یا اس کی تشہیر پر 6 ماہ سے 7 سال قید کی…

اسلام آباد: سینیٹ نے پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا ہے، جس کے تحت جادو، جادو ٹونا اور اس کی تشہیر کی روک تھام کے لیے تعزیراتِ پاکستان میں نئی دفعہ 297-اے شامل کی گئی ہے۔ منظور شدہ بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا کرے یا اس کی…

وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی ہم منصب سے…

وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے آج ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان کی معاشی پیش رفت اور سعودی عرب کے ساتھ دیرینہ اقتصادی شراکت…

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیراعظم…

اسلام آباد: برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور برطانیہ کے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے…