اسلام آباد: امام بارگاہ میں خودکش دھماکا، 31افراد…
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد و امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد شہید اور 170 سے زائد زخمی ہو گئے۔
پولیس کے مطابق دھماکا اسلام آباد کے مضافاتی علاقے ترلائی کی امام بارگاہ و مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں جمعہ کی…
