اسلام آباد: مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے…
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے نواحی علاقے ترلائی میں نمازِ جمعہ کے دوران امام بارگاہ میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔
ذرائع کے مطابق دھماکا امام بارگاہ کے داخلی دروازے کے قریب اس وقت ہوا جب…
