ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہونا امریکہ کی پہلی…

واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا کی پہلی ترجیح یہ ہے کہ ایران کے پاس جوہری ہتھیار نہ ہوں۔جے ڈی وینس کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ بعض پہلوؤں سے تعمیری رہا۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا کہ…

 دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے عمران خان کا علاج نہیں…

پشاور:گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ احتجاج، دھرنے، سڑکیں بند کرنے سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا علاج نہیں ہونا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا پی ٹی آئی کے احتجاج میں ہر جگہ 20 سے 25 لوگ بیٹھے ہوئے ہیں، جتنےلوگ…

اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ راجہ ناصر عباس کا…

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس نے ہم پارلیمنٹ میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس نے کہا کہ ممبران اسمبلی نے عمران خان کی صحت کو لے کر احتجاج کیا، ہم…

ٹی 20 ورلڈکپ: نمیبیا کیخلاف صاحبزادہ فرحان کی…

کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی اہم میچ میں نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے اور پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت 3 وکٹوں کے نقصان پر 184رنز بنالیے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صاحبزادہ فرحان اور…

ائیرکرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو…

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ ائیرکرافٹ کیریئر سے زیادہ خطرناک وہ ہتھیار ہے جو اسے سمندر میں غرق کرسکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ امریکی صدر اسلامی جمہوریہ ایران کو نہیں گرا سکیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ…

جوہری مذاکرات: امریکا سے بنیادی اصولوں پر مفاہمت…

جنیوا: عمان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان جوہری مذاکرات کا دوسرا دور جنیوا میں مکمل ہوگیا۔بالواسطہ مذاکرات کے اختتام پر ایرانی وزیر خارجہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کے ساتھ بنیادی اصولوں سے متعلق مفاہمت ہو گئی ہے۔…

اسرائیل کا 60 روزہ الٹی میٹم مسترد، حماس کا ہتھیار…

غزہ: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیل کی جانب سے دیا گیا 60 روز میں غیر مسلح ہونے کا الٹی میٹم یکسر مسترد کر دیا۔ اسرائیلی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے حماس کے ایک سینئر رہنما نے کہا کہ ایسے کسی مطالبے سے وہ آگاہ نہیں، اور یہ بیانات…

ڈی آئی خان: دہشتگردوں کا کسٹم آفس اور پولیس پر…

ڈیرہ اسماعیل خان: دہشتگردوں نے کسٹم آفس اور پولیس پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق ڈی آئی خان میں یارک انٹرچینج کے قریب دہشتگردوں نے کسٹم آفس اور پولیس کو نشانہ بنایا۔ ترجمان نے بتایا کہ…

رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری پر ایک لاکھ درہم…

دبئی: دبئی میں رمضان المبارک کے دوران قیمتوں میں ناجائز رد و بدل کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کنزیومر پروٹیکشن حکام نے مختلف مارکیٹس کے دورے کے دوران خبردار کیا کہ رمضان میں قیمتوں میں ہیرا پھیری کرنے والے تاجروں…

آن لائن بھیک مانگنے والوں کو 3 ماہ قید اور 10 ہزار…

دبئی: دبئی پولیس نے آن لائن بھیک مانگنے سے متعلق دھوکہ دہی کے بڑھتے واقعات پر رہائشیوں کو خبردار کر دیا ہے۔ دبئی پولیس کے مطابق شہری بالخصوص رمضان المبارک کے دوران پیشہ ور گداگروں اور فراڈیوں سے ہوشیار رہیں۔ حکام نے ہدایت کی ہے کہ عطیات…