ٹی 20 ورلڈکپ :پاکستان نے نمیبیا کو102 رنزسے شکست…

کولمبو:پاکستان کرکٹ ٹیم نے نمیبیا کو 102 رنز سےشکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں رنز کے اعتبار سے اپنی سب سے بڑی فتح حاصل کرلی۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان نے نمیبیا کو با آسانی 102 رنز سے شکست دے کر سپر 8 مرحلے کیلئے کوالیفائی…

ٹی20 ورلڈکپ: ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں…

کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے جارح مزاج اوپنر ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ ہوگئے اور ایونٹ میں اب تک وہ ایک بھی رن اسکور نہیں کر سکے۔ احمد آباد میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے اپنے آخری گروپ میچ میں بھارت…

صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے…

کولمبو:پاکستان کے جارح مزاج اوپنر صاحبزادہ فرحان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں سب سے زیادہ رنز بنانیوالے بیٹر بن گئے۔ کولمبو میں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کےاہم میچ میں پاکستان نے صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری کی بدولت نمیبیا کو جیت کے لیے…

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر…

اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔ ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔ اعظم نذیر کے…

مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی…

مدینہ :مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کے آغاز پر سجا دیا گیا۔بازاروں اور سڑکوں پر صفائی ستھرائی اور نظم و ضبط کے خصوصی اقدامات کیے گئے ہیں جبکہ روشنی کے نظام کو بھی بہتر بنایا جا رہا ہے۔  سعودی خبررساں ایجنسی کے مطابق شہر…

بچوں تک سوشل میڈیا کی رسائی کا خاتمہ ،مختلف ممالک…

سڈنی : چند ماہ کے دوران متعدد ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہاں بچوں اور نوجوانوں کے لیے سوشل میڈیا تک رسائی کو ختم یا محدود کیا جائے گا۔ آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک تھا جس نے 2025 کے آخر میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا کے استعمال…

سانحہ گل پلازہ: لائٹ بند نہ ہوتی تو جانیں بچ سکتی…

کراچی: چیف فائر آفیسر نے سانحہ گل پلازہ پر بنے جوڈیشل کمیشن کے روبرو انکشاف کیا کہ اگر پلازہ کی بجلی بند نہ ہوتی اور اعلان ہوتا تو انسانی جانیں بچائی جا سکتی تھیں۔ سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے حوالے سے بنے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس جسٹس آغا…

رمضان کا چاند نظر آگیا، پاکستان میں آج پہلا روزہ…

پشاور: رمضان کا چاند نظر آگیا ہے اورآج 19 فروری کو پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا جس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ اجلاس میں ڈی جی وزارت مذہبی امورحافظ…

پنجاب کا دور افتادہ گاؤں جہاں ہر شخص لاکھوں کے…

لاہور:پنجاب کے ایک دور افتادہ گاؤں میں ہر شخص کے سائبر فراڈ میں ملوث ہونے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ گاؤں کے لوگ دن بہ دن نت نئے طریقے استعمال کرکے روزانہ کی بنیاد پر لاکھوں روپے کے فراڈ کرتے ہیں، ان میں زیادہ تر لوگ ان پڑھ ہیں مگر فراڈ کے…

وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کے دوسرے…

پشاور :ضلع خیبر کی  وادی تیراہ کے علاقے میدان سے نقل مکانی کرنے والے متاثرہ خاندانوں کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ نے پہلے مرحلے کی تکمیل اور دوسرے مرحلے کے باقاعدہ آغاز کی تصدیق کردی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق پہلے مرحلے کے دوران علاقہ میدان سے…