ٹی 20 ورلڈ کپ: نمیبیا کے خلاف پاکستان کی پہلی وکٹ…

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور نمیبیا کے درمیان اہم میچ میں قومی ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان کی پہلی وکٹ 40 رنز پر گری جب اوپنر صائم ایوب 14 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئے۔ اس سے قبل قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ…

بھارتی اداکارہ پروینا دیش پانڈے کینسر سے لڑتے ہوئے…

ممبئی: بالی وڈ کی معروف اداکارہ پروینا دیش پانڈے 60 سال کی عمر میں انتقال کرگئیں۔پروینا دیش پانڈے نے بالی وڈ کی متعدد کامیاب فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے اور سپورٹنگ کرداروں کے ذریعے ناظرین کے دلوں میں خاص جگہ بنائی۔ بھارتی میڈیا…

ٹی 20 ورلڈکپ: پاکستان کی اہم میچ میں نمیبیا کیخلاف…

کولمبو:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی اہم میچ میں نمیبیا کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ قومی ٹیم میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، شاہین آفریدی اور ابرار احمد کی جگہ مرزا…

بھارتی کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے…

کولکتہ :پاکستان کرکٹ ٹیم سے بھارتی کھلاڑیوں کے ہاتھ نہ ملانے پر برطانوی اور بھارتی صحافیوں نے سخت تنقید کی ہے۔  بھارتی ٹاک شو میں بھارتی نژاد برطانوی صحافی و مصنف Mihir Bose اور بھارتی اسپورٹس جرنلسٹ ایاز میمن نے ہاتھ نہ ملانے کو کھیل کی…

آسٹریلیا میں قومی ہاکی کھلاڑیوں کیساتھ انتظامیہ کا…

سڈنی :آسٹریلیا میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے ناروا انتظامی رویے پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ کو طلب کر لیا۔ آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے غیر معیاری سہولیات کی ویڈیو…

آئی سی سی کا بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی…

دبئی :پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے آئی سی سی کی جانب سے بھارت سے اہم ایونٹس کی میزبانی کسی اور  ملک کو دیے جانے کا امکان ہے۔  آسٹریلوی میڈیا کے مطا بق آئی سی سی نے بھارت میں شیڈول 2029 چیمپئنز ٹرافی اور 2031 ون ڈے ورلڈکپ کے لیے متبادل میزبان…

تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت…

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔ سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس حکام عدالت میں…

سلمان خان کے والد سلیم خان کی طبیعت مزید بگڑ گئی،…

ممبئی:معروف بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے والد، سینئر فلم اسکرین رائٹر سلیم خان کو طبیعت خراب ہونے پر وینٹی لیٹر پر منتقل ہوگئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بلڈ پریشر بڑھنے کی وجہ سے سلیم خان کے دماغ کے دائیں جانب خون کی شریانیں پھٹ…

آئی ایم ایف کی شرط، کیپٹو پاور پلانٹ پر لیوی…

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پرعائدکیپٹو پاورلیوی سےبجلی سستی کرنےکی راہ ہموار ہوگئی۔ وفاقی حکومت نےکیپٹوپاور پلانٹس پرایک ہزار247  روپے فی ایم ایم بی ٹی یولیوی عائد کردی، لیوی کی رقم پاورسیکٹرکے تمام کیٹگری کےبجلی…

وزیراعلیٰ کے پی کا عمران خان کی رہائی کیلئے فورس…

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے فورس بنانے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا مجھے بانی کی طرف سے اسٹریٹ موومنٹ…