Sunday, July 5, 2026, 12:11 AM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
فیفا نے فٹبال کی نئی رینکنگز جاری کردیں، اسپین 11…
فیفا نے مردوں کے فٹبال کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی ہے، جس میں یورپی چیمپیئن اسپین نے شاندار چھلانگ لگاتے ہوئے 11 برس بعد پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
سپین نے حالیہ بین الاقوامی میچز میں عمدہ کارکردگی کے باعث ارجنٹائن کو پیچھے…
ایشیا کپ: پاکستان کی یو اے ای کے خلاف بیٹنگ جاری،…
ایشیا کپ کے دسویں میچ میں متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔
آج کا میچ دبئی کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے جو ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔میچ میں تاخیر کی…
میچ ریفری نے معذرت کرلی، آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ہونے والے تنازع پر میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی ہے۔ آئی سی سی کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی انکوائری کرائےگا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن…
ایشیا کپ تنازع: میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کی…
ایشیا کپ کے دوران پیش آنے والے متنازع واقعے پر آئی سی سی کے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے منیجر اور کپتان سے معافی مانگ لی، جس کی ویڈیو اب منظرِ عام پر آ چکی ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اینڈی پائی کرافٹ نے…
ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے فائنل میں…
ٹوکیو ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ 2025 کے جیولن تھرو ایونٹ میں پاکستان کے اولمپیئن ارشد ندیم اپنی پہلی 2 کوششوں میں مطلوبہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے۔ تاہم تیسری اور آخری کوشش میں انہوں نے 85.28 کی تھرو پھینک کر براہِ راست فائنل میں جگہ…
پی سی بی کا سخت مؤقف، اینڈی پائیکرافٹ کے معاملے پر…
پاکستان کی جانب سے پاک بھارت کرکٹ میچ کے ریفری کو ہٹانے کے مطالبے کے بعد ایشین کرکٹ کونسل معاملے کو حل کرنے کی کوششیں کررہا ہے۔
پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائیکرافٹ کو ہٹانے کے معاملے پر پی سی بی اپنے سخت مؤقف پر قائم ہے اور کہا گیا ہے…
کھلاڑیوں کے پاکستانی ٹیم سے ہاتھ نہ ملانے کا…
اتوار 14 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا اہم میچ کھیلا گیا جس میں بھارتی ٹیم نے سپورٹس مین سپرٹ کو مکمل طور پر نظر انداز کرڈالا۔
پاکستان کے خلاف اس میچ میں بھارت کو 7 وکٹوں سے کامیابی حاصل…
آئی سی سی نےمیچ ریفری کو ہٹانےکی پاکستان کی…
بھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت میچ کے ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانےکی پاکستان کی درخواست مسترد کردی۔
بھارتی ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی نے گزشتہ رات پاکستان کرکٹ بورڈ کو اس متعلق…
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: ارشد ندیم کی شاندار…
پاکستان کے نامور جیولن تھرو ایتھلیٹ اور بین الاقوامی و ایشین چیمپئن ارشد ندیم نے ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے ٹوکیو پہنچ کر ایونٹ میں شاندار کارکردگی کے لیے فینز سے دعاؤں کی درخواست کر دی ہے۔
ارشد ندیم نے اپنے ایک بیان میں کہا…
ایشیا کپ 2025: ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے…
ایشیا کپ 2025 کے افتتاحی میچ میں متحدہ عرب امارات کے خلاف بھارت کے فاسٹ باولر ارشدیپ سنگھ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر مداحوں اور ماہرین نے حیرانی کا اظہار کیا۔
بیشتر کا خیال تھا کہ وہ پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے، تاہم بھارت نے جسپریت بمراہ…
