Sunday, July 5, 2026, 1:40 AM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
ٹی20 کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز، انگلینڈ کے جنوبی…
انگلینڈ نے مانچسٹر میں دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹوں پر 304 رنز بنائے جو کہ ان کی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ کی سب سے بڑی اننگز ہے۔
یہ ریکارڈ مجموعی طور پر مردوں کے ٹی20 انٹرنیشنلز میں…
ایشیا کپ 2025: پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست…
دبئی: ایشیا کپ 2025 کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز سے شکست دے دی ہے۔
ٹی 20ایشیا کپ کے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20…
کرکٹ میں انقلاب:سمارٹ بالز کھیل کو نئی سمت دینے کو…
کرکٹ کی دنیا ایک بڑے انقلاب کے دہانے پر کھڑی ہے۔ ایک جرمن ٹیکنالوجی کمپنی ایسی سمارٹ کرکٹ بالز تیار کر رہی ہے جنہیں کھیل، کوچنگ، امپائرنگ اور براڈ کاسٹنگ کے کئی پہلو بدل دینے کا سہرا دیا جا رہا ہے۔
یہ گیندیں صرف میدان میں دوڑنے والی چمڑے…
کامران، سلمان اور راؤ افتخار چیف سلیکٹر کے کنسلٹنٹ…
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹرز کامران اکمل، راؤ افتخار انجم اور سلمان بٹ کو چیف سلیکٹر وہاب ریاض کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا۔
پاکستان کے تینوں سابق کرکٹرز فوری طور پر اپنی ذمہ داریوں کا آغاز کریں گے۔ 12 جنوری سے نیوزی لینڈ میں ہونے والی پانچ…
پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو دو درجے ترقی…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی کردی۔
پی سی بی اعلامیے کے مطابق شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دینے کا فیصلہ بورڈ پالیسی کے تحت کیا گیا۔
اعلامیے میں کہا گیا کہ بورڈ…
پی ایس ایل9؛ عماد وسیم نے کنگز، حسن علی نے…
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن سے قبل کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان بڑی ٹریڈ ہوگئی۔
پی ایس ایل 5 کے فاتح کپتان عماد وسیم ٹورنامنٹ کے نویں ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ جبکہ حسن علی کراچی کنگز کی جرسی میں نظر…
پی سی بی نے شدید تنقید کے بعد اعظم خان پر عائد…
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فیصلے کا جائزہ لینے کے بعد اعظم خان پر عائد کیا جانے والا جرمانہ واپس لے لیا۔
اعظم خان پر قومی ٹی ٹوئنٹی کپ میں لاہور بلیوز کے خلاف میچ کے دوران پی سی بی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 50 فیصد…
شکیب الحسن کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ
ڈھاکہ(نیوزڈیسک) کپتانبنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم شکیب الحسن نے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے وزیراعظم حسینہ واجد کی حکمران جماعت عوامی لیگ کے ٹکٹ پرالیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا۔ شکیب…
’’بھائی! ٹرافی کا کچھ احترام کریں‘‘ اروشی کا مارش…
بالی ووڈ اداکارہ اروشی روٹیلا نے آئی سی سی ورلڈکپ ٹرافی پر پاؤں رکھنے پر آسٹریلوی آل راؤنڈر مچل مارش پر تنقید کردی۔
19 نومبر کو آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے کے بعد آسٹریلیا نے چھٹی مرتبہ ٹرافی اپنے نام…
بھارت آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا بدترین میزبان ثابت
کرکٹ ورلڈ کپ کی بدترین میزبانی پر جہاں بھارت دنیا بھر میں بدنام ہوا ہے وہیں بھارتی عوام کی کم ظرفی بھی دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق عالمی کپ کے فائنل کے موقع پر احمد آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں جمع لوگوں نے اپنے ہی میدان پر ملک…
