براؤزنگ زمرہ

سپورٹس

Sports

50 اوورز میں 574 رنز کا ہدف، بھارتی کلب کا لسٹ اے…

بھارت میں وجے ہزارے ٹرافی کے پلیٹ گروپ میچ میں بدھ کے روز بہار نے ڈومیسٹک کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کرکے ریکارڈ بنا ڈالا۔ اروناچل پردیش کے خلاف بہار کے بلے بازوں نے دھواں دار بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 574 رنز بنا کر…

بھارت کا فاسٹ بولرز کی تربیت اور رہنمائی کے لیے…

لاہور:سابق پاکستانی فاسٹ بولر اور پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر آف ہائی پرفارمنس عاقب جاوید نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنے فاسٹ بولرز کی تربیت اور رہنمائی کے لیے پاکستان سے رابطہ کیا ہے۔ عاقب جاوید نے یہ بات پی سی بی کے آفیشل چینل…

بھارتی کھلاڑی ہمارے کرکٹرز کو اشتعال دلاتے رہے، اس…

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے رویے سے آئی سی سی کو آگاہ کریں گے۔ وزیراعظم کی جانب سے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام کیا گیا، جس میں گفتگو کرتے ہوئے محسن…

’آپ کی کامیابی قوم کے لیے باعث فخر ہے‘، فیلڈ…

اسلام آباد:چیف آف ڈیفنس فورسز، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈر 19 ایشیا کپ کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے، جس میں فیلڈ مارشل نے کھلاڑیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ یہ کامیابی قوم کے لیے فخر کا باعث ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…

انڈر 19 ایشیا کپ فائنل: پاکستان نے بھارت کو شکست…

دبئی :پاکستان نے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 191 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ایشین کرکٹ کونسل کے انڈر 19 ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان کی نوجوان ٹیم نے بھارت کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جہاں قومی…

سری لنکا نے دورہ پاکستان کیلئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی…

کولبو:سری لنکا کرکٹ نے دورہ پاکستان کیلئے سری لنکا کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا اعلان کردیا۔سری لنکن ٹیم پاکستان میں دو طرفہ ون ڈے سیریز کے علاوہ پاکستان اور زمبابوے کے خلاف سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی کھیلے گی۔ سری لنکن کرکٹ بورڈ کے…

ایشیا کپ رائزنگ سٹارز کیلئے پاکستان کے 15 رکنی…

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 2025 (جسے پہلے ایمرجنگ ایشیا کپ کہا جاتا تھا) کیلئے 15رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز چیمپئن شپ 14 سے 23 نومبر تک قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوگی۔یہ ایونٹ…

وہاب ریاض پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر وہاب ریاض کو پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا۔ وہاب ریاض چند ہفتوں سے  پاکستان ویمن کرکٹ ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ منسلک تھے اور اب انہیں قومی ویمن ٹیم کا کنسلٹنٹ مقرر کردیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ وہاب…

دوسرا ون ڈے: جنوبی افریقہ نے پاکستانی ٹاپ آرڈر کو…

فیصل آباد: جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولرز نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستانی ٹاپ آرڈر بیٹنگ لائن کو شدید دباؤ میں ڈال دیا۔ اقبال سٹیڈیم میں جاری میچ میں میزبان ٹیم کے تین اہم بلے باز صرف 43 رنزپر پویلین لوٹ گئے۔ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…

مقبوضہ کشمیر میں “انڈین ہیون پریمیئر لیگ” کے نام…

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کرکٹ کے نام پر انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر فراڈ کا انکشاف ہوا ہے۔ "انڈین ہیون پریمیئر لیگ" (IHPL) کے نام سے ایک غیر رجسٹرڈ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا جس میں معروف غیر ملکی کرکٹرز کو مدعو کیا گیا، تاہم…