Friday, June 26, 2026, 7:45 PM
براؤزنگ زمرہ
سپورٹس
Sports
فیفا کے سینیئر نائب صدر شیخ سلمان بن ابراہیم کی…
اسلام آباد:بحرین کے شاہی خاندان کے رکن، ایشین فٹ بال کنفیڈریشن کے صدر اور فیفا کے سینیئر نائب صدر شیخ سلمان بن ابراہیم الخلیفہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اعلامیے کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ کے سینیئر حکام نے ایئرپورٹ پر مہمانوں…
کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے نے بین الاقوامی میچ کھیل…
فٹبال لیجنڈ اور پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو کے بیٹے کرسٹیانو رونالڈو جونیئر نے ترکی میں جاری فیڈریشن کپ کے دوران پرتگال کی انڈر 16 ٹیم کے لیے اپنا پہلا بین الاقوامی میچ کھیل کر فٹبال کی دنیا میں باضابطہ قدم رکھ دیا ہے۔
جمعرات 30…
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی 20، پاکستان…
اسلام آباد:پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان ٹیم 195 رنز کے ہدف کے تعاقب میں رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی اور شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پاکستان کے…
بھارتی کرکٹ بورڈ پر اثر و رسوخ کے استعمال کا…
دہلی:بھارت کے سابق ہیڈ کوچ گریگ چیپل نے ایک نیا انکشاف کرتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) پر سخت تنقید کی ہے۔
گریگ چیپل نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق بی سی سی آئی اور آئی سی سی چیف جگموہن ڈالمیا نے 2005 میں سورو گنگولی کی معطلی کی مدت کم…
کرکٹ میں انوکھا واقعہ، بنگلادیشی بیٹر چھکا لگا کر…
ڈھاکہ :کرکٹ کے کھیل میں بے شمار ڈرامائی لمحات دیکھنے میں آتے ہیں، مگر بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے درمیان میچ میں پیش آنے والا واقعہ سب سے عجیب اور اپنی نوعیت کا منفرد تھا۔
27 اکتوبر کو بنگلا دیش کے فاسٹ بولر تسکین احمد ہوم گراؤنڈ میں پہلے…
آئی سی سی مینز ون ڈے بیٹنگ درجہ بندی: بھارتی اوپنر…
بھارتی اوپنر روہت شرما نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی مردوں کی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں پہلی بار نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
آسٹریلیا کے خلاف 3 میچوں کی سیریز میں روہت نے ایڈیلیڈ میں 73 رنز کی اننگز کے بعد سڈنی میں…
محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے…
لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے پی سی بی کے سامنے مطالبات رکھ دیے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیے تھے، محمد رضوان 10…
کسی بھی ٹیم کو ہرانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، سلمان…
اسلام آباد:پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے جنوبی افریقہ کے خلاف منگل سے شروع ہونے والی 3 میچوں کی سیریز سے قبل ٹیم کی کارکردگی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کسی بھی حریف کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی…
ویرات کوہلی کا نیا اعزاز، ون ڈے کرکٹ میں دوسرے سب…
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ایک اور شاندار سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری میچ میں 54 رنز کی ذمہ دارانہ اننگز کھیل کر وہ ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بن گئے…
پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت،…
لاہور:کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو ٹوڈ گرین برگ نے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑیوں کو بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کھیلنے کی باضابطہ اجازت مل گئی ہے۔ پاکستان کے کھلاڑیوں کو بی بی ایل میں شرکت کے لیے کلئیر کر دیا گیا ہے اور اس حوالے سے تفصیلات گزشتہ…
