Thursday, May 7, 2026, 6:31 AM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
وزیراعظم شہباز شریف کی سرمایہ کاری و تجارت کے فروغ…
لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کی جاری معاشی اور مالیاتی اصلاحات نے معیشت کو نئی سمت دی ہے اور جدت و شفافیت کی بدولت ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
وزیراعظم نے نشاندہی کی کہ…
سی ٹی ڈی کی پنجاب میں کارروائیاں، 3 ماہ میں 89…
لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب بھر میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 940 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے نتیجے میں 89 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔
سی ٹی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور اور راولپنڈی سے 14، فیصل آباد اور…
ڈیگار قتل کیس: سردار شیرباز ساتکزئی کی ضمانت منظور
کوئٹہ :ڈیگار میں مرد و خاتون کے قتل کے ہائی پروفائل کیس میں گرفتار سردار شیرباز ساتکزئی کی ضمانت منظور کرلی گئی۔
بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس اقبال کاسی کی عدالت نے درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے 5 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور…
وفاق کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام…
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے صوبوں سے مدد مانگ لی۔وفاق نے پیٹرولیم ترمیمی ایکٹ 2025 پر سختی سے عمل درآمد کے لیے صوبائی حکومتوں کو خط لکھ دیا۔
حکومتی ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے تمام صوبوں سے…
ڈی جی ایس بی سی اے شاہ میر بھٹو کو عہدہ سے ہٹادیا…
کراچی: ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) شاہ میر بھٹو کو عہدہ سے ہٹادیا گیا۔حکومت سندھ کی جانب سے شاہ میر بھٹو کو ڈی جی کے عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ شاہ میر بھٹو کی جگہ…
الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ،…
اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ ہو گئیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی اور تجدید نظام پارٹی رجسٹرڈ ہوئی ہیں۔
نوٹیکفیشن کے مطابق آزاد عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ محمد علی…
پاکستان کی وجہ سے اسرائیل سلامتی کونسل میں معافی…
شیخوپورہ: وفاقی وزیر برائے غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی وجہ سے اسرائیل اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں معافی مانگنے پر مجبور ہوا۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین کا کہنا تھا قطر پر…
زیارت: اغوا کے بعد قتل کیے جانیوالے اسسٹنٹ کمشنر…
زیارت: 10 اگست کو ضلع زیارت کے علاقے زیزری سے اغوا کئے گئے اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کو اغواکاروں نے قتل کر دیا ،تاحال اسسٹنٹ کمشنر اور ان کے بیٹے کی لاشیں تاحال نہ ملیں۔
سرکاری ذرائع کا بتانا ہے کہ اغوا کاروں نے اسسٹنٹ کمشنر زیارت…
این ڈی ایم اے کی جانب سے فلسطین کے لیے مزید 100 ٹن…
لاہور : وزیراعظم پاکستان کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے فلسطین کے مظلوم عوام کے لیے مزید امدادی سامان روانہ کر دیا۔ مجموعی طور پر یہ 23ویں امدادی کھیپ ہے جو الخدمت فاؤنڈیشن کے تعاون سے علامہ اقبال انٹرنیشنل…
کسی گروہ کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق نہیں، جسے شوق…
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ کسی بھی گروہ، فرد یا جماعت کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق حاصل نہیں ہے اور جو لوگ جہاد کا جذبہ رکھتے ہیں انہیں چاہیے کہ وہ فوج میں شمولیت اختیار کریں۔
لاہور میں تقریب کے دوران…
