براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی…

اسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔ پی ٹی آئی کے وکلا پر تھانہ رمنا میں دہشتگردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج…

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی…

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دے دی ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پوری دنیا غزہ جنگ بندی کے معاملے پر پاکستان کے کردار کی معترف ہے لیکن یہاں ایک جماعت نے…

تحریک لبیک کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، لاہور سے 600…

لاہور : مذہبی جماعت کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔مذہبی جماعت کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران لاہور سے گرفتار ملزمان کی تعداد 624 ہوگئی ہے اور لاہور کے مختلف علاقوں میں کریک ڈاؤن اب بھی جاری ہے۔ پولیس حکام کا بتانا ہےکہ اس وقت تک پنجاب بھر…

سکیورٹی خدشات: اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو…

لاہور: سکیورٹی خدشات کے باعث اورنج لائن ٹرین اور لاہور میٹرو کا روٹ محدود کردیا گیا ہے۔ لاہور میٹرو بس سروس ایم اے او کالج سے شاہدرہ تک بند کر دی گئی ہے اور سروس اب صرف گجومتہ سے ایم اے او کالج تک چلائی جا رہی ہے۔  ترجمان محکمہ ٹرانسپورٹ…

حالیہ سیلاب سے معیشت کو 822 ارب روپے کا نقصان، 70…

اسلام آباد: پاکستان کی معیشت کو حالیہ سیلابوں کے باعث 822 ارب روپے کے بھاری نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن سے ملک کے 70 اضلاع میں 65 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے۔ منصوبہ بندی اور اقتصادی امور ڈویژن کی سرکاری دستاویزات کے مطابق سیلاب کے…

حکومت اور آئی ایم ایف کا سولر پینلز اور انٹرنیٹ…

اسلام آباد: کھاد اور زرعی ادویات پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز مسترد ہونے کے بعد، پاکستان اور آئی ایم ایف اب اس بات پر غور کر رہے ہیں کہ متبادل طور پر شمسی پینلز (سولر)، انٹرنیٹ اور دیگر شعبوں پر ٹیکس کی شرحیں کیسے بڑھائی جائیں تاکہ اگر ریونیو…

ٹی ایل پی سے سے آخری منٹ تک مذاکرات ہوتے رہے، ہر…

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہےکہ ٹی ایل پی سے سے آخری منٹ  تک مذاکرات  ہوتے  رہے ، ہر دفعہ ان کی شرائط بڑھتی جارہی تھیں۔ وفاقی کابینہ اجلاس کے بعد دیگر وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ …

افغان وزیرخارجہ کشمیر کی تاریخ سے نابلد، حقائق سے…

اسلام آباد:آزاد جموں و کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق نے افغانستان کے وزیر خارجہ کی جانب سے دہلی میں بیٹھ کر مسئلہ کشمیر پر بھارت کی ہمنوائی کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری انوارالحق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی شہید لیفٹیننٹ کرنل…

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری راولپنڈی میں لیفٹیننٹ کرنل جنید شہید کے گھر گئے اور شہید افسر کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ صدرِ مملکت نے شہید کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کے درجات بلند فرمائے…

سابق سی ای او پی آر سی ایل کی تنخواہ، مراعات میں…

اسلام آباد: سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے پاکستان ری انشورنس کمپنی لمیٹڈ (پی آر سی ایل) کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) کی متنازع تعیناتی اور ان کی تنخواہ میں بھاری اضافے کی انکوائری مکمل کر لی ہے، جس…