براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

مولانا فضل الرحمن ’ڈاکٹر‘ بن گئے، پی ایچ ڈی کی…

کراچی:جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو سرسید یونیورسٹی کراچی کی جانب سے پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کردی گئی۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری پیش کی۔…

پنجاب لینڈ پروٹیکشن آرڈیننس معطل، یہ قانون جاتی…

لاہور:لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے ایک عبوری حکم کے ذریعے پنجاب پروٹیکشن آف اونرشپ آف امووایبل پراپرٹی آرڈیننس 2025 کے تحت ہونے والی تمام کارروائیاں معطل کر دیں۔مذکورہ آرڈیننس کے تحت ڈپٹی کمشنر کی سربراہی میں قائم کمیٹیوں کو…

ایمان مزاری اور ان کے شوہر سمیت دیگر ملزمان کی…

اسلام آباد:معروف وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ و دیگر کے خلاف مبینہ جھگڑے اور تشدد مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ انسدادِ دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر واجد گیلانی سے مبینہ جھگڑے…

‘اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاستی اور مذہبی فرض،’…

اسلام آباد:قومی کمیشن برائے اقلیتی حقوق کا بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پیش کیا گیا جسے ترامیم کے بعد ایوان نے منظور کردیا۔اس موقع پر وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ہمارا ریاستی اور…

عازمین حج کیلئے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ،…

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے جانے والے عزام کرام کے لیے طبی ماہرین کی خدمات لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ طبی عملے کی کم سے کم عمر25 سال اور زیادہ سے زیادہ 55 سال تک ہوگی، حج مشن کے لیے 98 ڈاکٹرز،…

مریم نواز کےکام کرنےکی رفتار ترکیے سے بھی تیز ہے:…

لاہور: ترکیےکی حکمران  جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی کے  رکن  پارلیمنٹ برہان کایا ترک کا کہنا ہےکہ  وزیراعلیٰ پنجاب  مریم نواز کےکام کرنےکی رفتار  ترکیے سے بھی تیز ہے۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  سے ترکیےکے وفد نے ملاقات کی۔ ترک پارلیمنٹ کے رکن…

آرٹیکل 243 سے جمہوریت پر اثر پڑا تو قابل قبول…

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام( جے یو آئی) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہےکہ  آئینی ترمیم کا کوئی مسودہ تاحال منظرعام پر نہیں آیا،  اگر صوبوں کے اختیارات میں کمی کی بات کی گئی تو ہم مخالفت کریں گے۔ مولانا فضل الرحمن نے پریس…

ترکیے میں افغان طالبان سے مذاکرات، پاکستان نے…

اسلام آباد:ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان سے ہونے والی سرحدی کشیدگی کے معاملے پر پاکستان نے شواہد پر مبنی مطالبات ترکیے میں ثالثوں کے حوالے کر دیے ہیں۔ صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرانی کا کہنا…

پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک…

لاہور: پنجاب حکومت اورپیپلزپارٹی میں پاور شیئرنگ پربریک تھروکا امکان ہے۔پنجاب حکومت کے ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی پنجاب قیادت نے پیپلزپارٹی کے تحفظات دورکردیے ہیں۔ ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق (ن) لیگ نے پی پی کے 30 ایم پی ایز اور…

پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن کے اجلاس کی…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت پاکستان عمان مشترکہ وزارتی کمیشن (JMC) کے آٹھویں اجلاس کے لیے بین الوزارتی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں آئندہ ہفتے اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی گئی۔اجلاس…