Tuesday, May 5, 2026, 4:59 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس،…
اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون نے کی۔
اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز…
پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اسپیکر کی تحقیقاتی…
لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر پیش آنے والی ہنگامہ آرائی سے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔
رپورٹ میں واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف…
الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ، این اے 130 لاہور سے…
لاہور:الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر کی گئی انتخابی درخواست خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی…
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف اپیل…
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل دائر…
عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ کر مایوس جانے کے…
راولپنڈی:چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سے فیملی کی ملاقات ضرور ہونی چاہیے، اس پر سیاست نہ کی جائے، ہم ہر بار ملاقات کی بھیک مانگ کر جو مایوس واپس جاتے ہیں اس میں اپنوں کا بھی ہاتھ ہے۔
راولپنڈی کے اڈیالہ…
صدر زرداری کا روسی صدر کی رہائشگاہ پر ڈرون حملے پر…
اسلام آباد:صدر آصف علی زرداری نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے رہائشگاہ پر ڈرون حملے کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کیا ہے، اور خبردار کیا کہ ایسے اقدامات جاری امن مذاکرات کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔
صدر زرداری نے کہا کہ اس وقت جب جنگ بندی کے…
عمران خان سے ملاقات کی پھر کسی کو اجازت نہ ملی،…
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے آج جیل میں ملاقات کا دن ہے، لیکن ان کی بہنوں سمیت کسی کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی، جس کے خلاف علیمہ خان نے اڈیالہ جیل کی جانب پیدل مارچ شروع کردیا ہے۔
اڈیالہ جیل میں قید عمران خان سے منگل…
لاہور: 39 جھگیوں کے خاتمے کے بعد شہر کو زیرو ویسٹ…
لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ’ستھرا پنجاب‘ وژن کے تحت لاہور کو زیرو ویسٹ شہر بنانے کے اقدامات تیز کر دیے گئے ہیں۔ سال 2025 میں شہر کے 39 جھگی پوائنٹس کی نشاندہی کی گئی تھی، جو اب مکمل طور پر کلئیر کر دیے گئے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر…
کنگ سلمان ریلیف کا معاشی بااختیاری منصوبہ، مستحق…
اسلام آباد:کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر نے پاکستان میں ’مویشیوں کی فراہمی کے ذریعے کمزور گھرانوں کی معاشی بااختیاری کے منصوبے‘ کے دوسرے مرحلے کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
اس مکمل شدہ مرحلے کے تحت خیبرپختونخوا کے 4 اضلاع…
بریڈفورڈ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر احتجاج کے…
اسلام آباد:پاکستان نے برطانیہ میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر ہونے والے احتجاج کے دوران دھمکی آمیز اور قابلِ اعتراض بیانات پر قائم مقام برطانوی ہائی کمشنر کو باضابطہ احتجاجی مراسلہ (ڈیمارش) جاری کر دیا ہے۔
یہ احتجاج پاکستان تحریک انصاف کے…
