Saturday, June 27, 2026, 9:20 PM
براؤزنگ زمرہ
پاکستان
pakistan
ڈکیتی کے دوران ریپ کے واقعات ختم ہو چکے، سی سی ڈی…
لاہور:سی سی ڈی پنجاب نے انسانی حقوق کے کمیشن (ایچ آر سی پی) کی جانب سے ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے جاری ہونے والی رپورٹ کو بے بنیاد قرار دے دیا۔
سی سی ڈی پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایچ آر سی پی کے الزام میں کوئی…
سندھ اسمبلی میں ایم پی اے کو دھمکی کا ڈراپ سین،…
کراچی :ایم کیو ایم پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی شوکت راجپوت نے اجلاس کے دوران ایوان میں انکشاف کیا کہ انہیں اپنی ہی پارٹی کے ایم پی اے کی جانب سے دھمکی دی جارہی ہے تاہم بعد میں دونوں اراکین کے درمیان صلح ہوگئی۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس میں اس…
جڑواں شہروں میں طلبہ کو کوکین و آئس فراہم کرنے…
اسلام آباد:اے این ایف نے اسلام آباد اور راولپنڈی میں طلبہ کو کوکین اور آئس فراہم کرنے والے نائجیرین منشیات نیٹ ورک کو بے نقاب کر دیا۔
ترجمان کے مطابق نوجوانوں اور تعلیمی اداروں کو نشانہ بنانے والی منشیات اسمگلنگ تنظیموں کے خاتمے کے لیے…
عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کیس میں پیشرفت، عدالت…
اسلام آباد:عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں عدالت نے ملزمان کے خلاف 5 مارچ تک مکمل چالان جمع کروانے کا حکم دیا ہے۔
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان ودیگر کیخلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت…
خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
پشاور:خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن ہے۔
زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے مطابق زلزلے کی شدت 5.6 اور گہرائی 73 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن…
پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بجلی کے بل جمع کرانے کی…
لاہور: لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے صارفین کے لیے بجلی کے بل جمع کرانے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بل وصول کرنے کی سہولت ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
لیسکو حکام کے مطابق یہ اقدام صارفین کو بہتر…
وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا کا تعمیراتی…
اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختونخوا حکومت کے تعمیراتی کاموں پر ٹیکس عائد کرنے کو قانونی قرار دے دیا ہے۔عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا سیلز ٹیکس آن سروسز ایکٹ 2022 کے خلاف تمام اپیلیں خارج کر دی ہیں۔
جسٹس عامر فاروق نے تحریری فیصلہ…
آزاد کشمیر میں بروقت الیکشن کی راہ ہموار، غلام…
مظفر آباد:چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ غلام مصطفٰی مغل نے بطور چیف الیکشن کمشنر آزادجموں وکشمیر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔چیف جسٹس آزادجموں وکشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان نے ان سے حلف لیا۔
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ بلڈنگ مظفرآباد…
پاکستان ہرعالمی معاملے پر اہم پلیئر بن کر ابھر رہا…
اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔
اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو…
کوٹ لکھپت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں نے رمضان…
لاہور:کوٹ لکھپت جیل میں قید تحریک انصاف کے سینئر رہنماؤں نے رمضان میں احتجاج مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔
شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ اور محمود الرشید کی جانب سے میڈیا کو ایک مشترکہ لکھا گیا جس میں رہنماؤں…
