براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان…

وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح…

فلوریڈا  :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی۔  امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو فوجی جنرلز کے…

امریکہ کا وینزویلا پر بڑا حملہ: صدر مادورو اہلیہ…

واشنگٹن :امریکی فوج نے وینزویلا کے مختلف شہروں پر حملے کیے ہیں، اور صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے، جبکہ امریکی عدالت نے ان پر فرد جرم بھی عائد کردی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کاراکس…

وینزویلا پر امریکہ کا بڑا حملہ، صدر نکولس مادورو…

کاراکاس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے وینزویلا میں بڑے پیمانے پر فوجی کارروائی کے بعد صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ سیلیا فلورس کو حراست میں لے کر ملک سے باہر منتقل کر دیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے اس حوالے سے مزید تفصیلات…

امریکہ کے وینزویلا کے دارالحکومت سمیت اہم…

کاراکس/واشنگٹن: امریکی فوج نے وینزویلا کے دارالحکومت کاراکس اور دیگر علاقوں پر حملے کیے ہیں، جن کے دوران کاراکس میں کم از کم 7 دھماکے ہوئے اور شہر کے مختلف حصوں میں طیاروں کی نچلی پروازیں دیکھنے میں آئیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر ڈونلڈ…

مقامی طور پر تیار کردہ ’تیمور‘ میزائل کا کامیاب…

اسلام آباد: پاکستان فضائیہ نے ملکی سطح پر تیار کردہ جدید ایئر لانچڈ کروز میزائل ’تیمور‘ کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاع اور فضائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی بھارت میں دباؤ کا شکار،…

نیویارک/نئی دہلی: عالمی روزنامہ وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی حالیہ رپورٹ میں بھارت میں مذہبی اقلیتوں کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ اور انسانی حقوق کی پامالیوں کو اجاگر کیا ہے، جس میں مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی نشانے پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مودی حکومت…

صوبائی مفادات کے لیے اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کے لیے…

پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے صوبائی امور پر اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے اور بات چیت کے لیے اپنی آمادگی ظاہر کی ہے۔ تاہم انہوں نے واضح کیا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے انہیں اس معاملے میں کوئی ہدایت نہیں…

وزیراعظم کی مذاکرات کی پیشکش میں نواز شریف اور…

 اسلام آباد: سینیٹر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی معاملات میں آگے بڑھنے کے لیے بڑے فیصلے کرنا لازمی ہیں اور یہ تب ہی ممکن ہے جب چار بڑے سیاسی رہنما ایک صفحے پر ہوں۔ انہوں نے واضح کیا کہ نواز شریف، شہباز شریف، آصف زرداری اور پاکستان…

9 مئی ڈیجیٹل دہشتگردی کیس: عادل راجا، صابر شاکر،…

اسلام آباد:انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشتگردی کرنے کےکیس کا فیصلہ سنا دیا۔ اے ٹی سی اسلام آباد میں پراسکیوشن کی جانب سے ڈیجیٹل دہشتگردی کے کیس میں مجموعی طور  پر 24 گواہان کو پیش کیا گیا، جج…