Saturday, July 4, 2026, 3:19 PM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کیلئے…
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے بلدیاتی قانون میں ترمیم کے لیے آرڈیننس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹیو کیسز کے 3 دسمبرکے اجلاس میں کیے گئے…
ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکہ ان کے…
واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔
سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا…
جسٹس منصور 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللّٰہ کو 15…
اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کے بعد مستعفی ہونے پر بالترتیب 16 کروڑ 10 لاکھ روپے اور 15 کروڑ 40 لاکھ روپے سے زائد کمیوٹڈ پنشن حاصل کر لی۔
ذرائع کے مطابق دونوں ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پنشن کے…
بلاتفریق شہریوں کے تحفظ کیلئےکھڑا رہوں گا، نیو…
نیویارک:ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔
سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے، رکن کانگریس برنی سینڈرز نے ظہران ممدانی…
سوئٹزرلینڈ کے لگژری اسکی ریزورٹ میں بار میں زوردار…
جنیوا/برن: سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں واقع ایک بار میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کم از کم 100 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی…
پاکستان نے معیشت اور امن کے حوالے سے بھارت کو…
اسلام آباد:گلوبل اکنامک گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے بھارت کو معیشت اور امن کے حوالے سے پیچھے چھوڑ دیا۔
گیلپ سروے کے مطابق پاکستان نے 2026 کے آغاز پر اقتصادیات اور امن کے حوالے سے بہتر کارکردگی دکھائی، 60 ممالک میں کیے گئے گلوبل اکناک…
پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اور…
اسلام آباد: پاکستان اوربھارت کے درمیان جوہری تنصیبات اورسہولتوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوگیا۔
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز پر پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کا تبادلہ ہوا، پاکستان میں 257…
سیف اللہ ابڑو کی پی ٹی آئی سینیٹرز پر تنقید، حکومت…
اسلام آباد:سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا ہے کہ بنیادی نقطہ یہ ہے پی ٹی آئی نے27ویں آئینی ترمیم کی مخالفت کی ہی نہیں، علی ظفرکی لیڈر شپ سے بہتر ہے بندہ ڈی چوک پر جاکر دھرنا دے دے۔
سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کہا کہ علی ظفر لیڈ کرنے کے قابل ہیں…
پاک بھارت جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ، یمن…
اسلام آباد:ترجمان وزارتِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ میں پاکستان کی حالیہ سفارتی سرگرمیوں، علاقائی و عالمی امور اور اہم دوطرفہ روابط پر تفصیلی روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطے میں امن، استحکام اور اعتماد سازی کے فروغ…
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات مملکتِ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی عرب…
